اسلام آباد(اردو ٹائمز) پولیس تھانہ کوہسارکی بڑی کاروائی،گن پوائنٹ پرواردات کرنےوالےگینگ کورنگےہاتھوں گرفتار

Share

اسلام آباد پولیس تھانہ کوہسارکی بڑی کاروائی،گن پوائنٹ پرواردات کرنےوالےگینگ کورنگےہاتھوں گرفتار کرلیا،گن پوائنٹ پرچھیناگیاموبائل برموقع برآمدمزید متعدد وارداتوں کاانکشاف،شناخت پریڈ پرجیل منتقل کردیاگیابعدازشناخت پریڈمزیدریکوری کی جاےگی