اسلام آباد(اردو ٹائمز) پندرہ سالوں میں تین مختلف جماعتیں حکومت میں آئیں، لیکن بجلی کے گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ ہوتارہا،کسی حکومت نے عوام کے بارے میں نہیں سوچا۔
admin
Share
اسلام آباد
پندرہ سالوں میں تین مختلف جماعتیں حکومت میں آئیں، لیکن بجلی کے گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ ہوتارہا،کسی حکومت نے عوام کے بارے میں نہیں سوچا۔
حکمرانوں کی نااہلی اورکرپشن کی قیمت غریب عوام سے وصول کی جارہی ہے۔