اسلام آباد(اردو ٹائمز) پاکستان نے جمعرات کی صبح ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں انتہائی مربوط اور مخصوص اہداف کے خلاف مہارت سے فوجی کاروائیوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

Share

پاکستان نے جمعرات کی صبح ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں انتہائی مربوط اور مخصوص اہداف کے خلاف مہارت سے فوجی کاروائیوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ ’’مرگ بر سرمچار ‘‘ کے نام سے خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔