اسلام آباد(اردو ٹائمز) وزارت داخلہ نے نئے ممنوعہ بور لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔

Share

اسلام آباد

وزارت داخلہ نے نئے ممنوعہ بور لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔

پبلک انٹرسٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے پابندی عائد کی جارہئ ہے۔ وزارت داخلہ

نوٹیفکیشن جاری