اسلام آباد(اردو ٹائمز) معروف کالم نگار، سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری نے طارق محمود چوہدری ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل کو ہتک عزت کا دس کروڑ ہرجانہ کا لیگل نوٹس بھیج دیا

Share

معروف کالم نگار، کمپیئر، سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری نے طارق محمود چوہدری ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل( الحمراء) کو اپنے لیگل ایڈوائزر جاوید اقبال چوہدری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے ذریعے 10،کروڑ روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے – لیگل نوٹس میں پیر سید سہیل بخاری نے طارق محمود کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو ثابت کرنے کیلئے 14،روز تک کا وقت دیا ہے – پیر سید سہیل بخاری نے کہا ہے کہ وہ اپنی عزت ، شہرت اور 42،سال کی آرٹ وکلچر کے فروغ اور دیگر شعبوں کی شخصیات کی پذیرائی کیلئے بے لوث خدمات سر انجام دینے کی خاطر ہر فورم کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا اور طارق محمود چوہدری اور الحمراء کے کرپٹ ملازمین کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا –
اس سلسلے میں اپنی لیگل ٹیم کے مشورے سے جلد ہی ایک پریس کانفرنس میں تمام حقائق  بیان کریں گے  –

 

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download