اسلام آباد(اردو ٹائمز): محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان. جناب عالی، گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ

Share

اسلام آباد

محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان.
جناب عالی،
گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ …….
شکریہ
.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟
.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
.کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟

 

بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیون؟
.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ھین الگ سے پیسے دیکر .
.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟
میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

منجانب.. مُحِبِّ وطن پاکستانی
#واپڈاملازمین_مفت_بجلی_ختم_کرو

 

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download