اسلام آباد(اردو ٹائمز) غیرشرعی نکاح کیس،وفاقی شرعی عدالت نےنظرثانی درخواست خارج کر دی

Share

وفاقی شرعی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بشری بی بی سے نکاح کے خلاف نظرثانی درخواست خارج کر دی۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس شریعت کورٹ اقبال حمید الرحمن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔

چیف جسٹس شریعت کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ شریعت کورٹ فیملی ایکٹ 1964 سے متعلق ایک فیصلہ دے چکی ہے،شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف شرعیت اپیلٹ بنچ سپریم کورٹ میں کیس زیر التواء ہے،بہتر ہے آپ شریعت اپلیٹ بنچ سپریم کورٹ سے رجوع کریں۔

جسٹس سید محمد انور نے ریمارکس دیئے کہ نظرثانی کا اختیار سماعت محدود ہوتا ہے،علم کسی کی میراث نہیں۔جسٹس سید انور نے درخواست گزار شاہد اورکزئی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ بہتر ہے آپ کسی وکیل سے مشورہ کر لیں۔

شریعت کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہے۔لہذا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بشریٰ بی بی سے نکاح کے خلاف نظرثانی درخواست خارج کی جاتی ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download