اسلام آباد(اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے)چوہدری محمد یاسین گروپ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مورخہ آٹھ اگست بروز منگل مین چیئرمین آفس سیکٹر میں منعقد ہوگا

Share

سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے)چوہدری محمد یاسین گروپ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مورخہ آٹھ اگست بروز منگل بوقت صبح 10 بجے مین چیئرمین آفس سیکٹر G-7/4

میں منعقد ہوگا جس میں تمام مرکزی عہدیداران،سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان اور ملازمین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے،اجلاس میں ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ،چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری،ملازمین کے بچوں کی بھرتی،اوورٹائم کی منظوری،ہفتہ وار چھٹی کی بحالی،اناملی کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد سمیت دیگر مسائل پر غور و غوص کیا جائے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download