اسلام آباد(اردو ٹائمز) جعلی ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی

Share

جعلی ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد افضل خان نیازی کی ہدایت پر کاروائی

جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

ملزم محمد امین بیگ جعلی ڈگری بنانے میں ملوث تھا

ملزم دی اوپن انٹرنیشنل یونیورسٹی سری لنکا کے نام سے جعلی ڈگری جاری کرتا تھا۔

ملزم متعدد ایجنٹوں کے ذریعے جعلی اور غیر قانونی ادارہ چلا رہا تھا

ملزم کو اسلام آباد کے علاقے ایف ٹین سے گرفتار کیا گیا

پہلے سے گرفتار سابق سی ای او ڈریپ نے بھی مذکورہ جعلی ڈگری ملزم سے حاصل کی تھی۔

ملزم کو پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا

 

ملزم ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لیے جعلی بین الاقوامی کونسل بھی چلا رہا تھا

گرفتار ملزم ایم ڈی کی ڈگری کے لیے 1000 امریکی ڈالر اور پی ایچ ڈی کی ڈگری کے لیے 1500 ڈالر وصول کرتا تھا

چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں پرنٹڈ ڈگری سرٹیفکیٹ، ایمبوز مہریں، جعلی یونیورسٹی سے متعلق مہریں اور داخلہ فارم برآمد کر لئے گئے

پہلے سے گرفتار ملزم شیخ اختر حسین نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر ڈریپ میں بطور سی ای او کی تعیناتی حاصل کی تھی

معاملے کی تحقیقات کے لیے انٹرپول کے ذریعے سری لنکن حکام سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے

چھاپہ مار ٹیم میں سب انسپیکٹر کاشف ریاض اوراحتشام گوندل شامل

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

دوران تفتیش مزید انکشافات متوقع

ترجمان ایف آئی اے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download