اسلام آباد(اردو ٹائمز) تقریباً نصف صدی میں یہ اب تک کا سب سے طویل وقفہ ہے، جب چین کا کوئی سفیر بھارت میں تعینات نہیں
admin
Share
اسلام آباد
تقریباً نصف صدی میں یہ اب تک کا سب سے طویل وقفہ ہے، جب چین کا کوئی سفیر بھارت میں تعینات نہیں ہے۔ یہ لداخ میں فوجی تعطل کی وجہ سے دونوں پڑوسیوں کے درمیان باہمی تعلقات میں انتہائی کشیدگی کا مظہر ہے۔