اسلام آباد(اردو ٹائمز) اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

Share

9 کاروائیوں میں 212 کلو منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار۔

ایم ون موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد پر گاڑی سے 76 کلو 800 گرام چرس اور 40 کلو 700 گرام افیون برآمد۔

دورانِ کاروائی اسلام آباد کے دو رہائشی ملزمان گرفتار۔

بحریہ ٹاؤن فیز 1 میں کاروائی گاڑی میں موجود مقامی رہائشی سے 100 گرام کوکین برآمد۔

ملزم کی نشاندہی پر مزید 2 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

جی ٹی روڈ گجرات پر گاڑی میں چھپائی گئی 2 کلو 300 گرام چرس برآمد۔

دورانِ کاروائی نوشہرہ اور سوات کے رہائشی دو ملزمان گرفتار۔

سیالکوٹ یونیورسٹی کے قریب مقامی رہائشی سے 200 گرام آئس برآمد۔

ملتام ائیرپورٹ پر پرواز نمبر PA-812 کے ذریعے شارجہ جانے والا ملزم گرفتار۔

جنوبی وزیرستان کے رہائشی ملزم کے جوتوں اور اخروٹ کے خولوں میں چھپائی گئی 115 گرام چرس برآمد۔

حیات آباد میں واقع کوریئر آفس میں پارسل سے 240 نشہ آور (ایکسٹیسی) گولیاں برآمد

برآمدہ گولیاں جوسر بلینڈر میں چھپا کر ملتان اسمگل کی جا رہی تھی۔

پسنی کے علاقے ببر شور میں گاڑی اور مکان سے 5 کلو چرس، 6 کلو آئس اور 80 کلو کرسٹل برآمد۔

تمام ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download