اسلام آباد(اردو ٹائمز) ایم کیو ایم کا بھی فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

Share

ایم کیو ایم پاکستان نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں طویل قانونی مشیران کے ساتھ مشاورت کے بعد فیض آباد دھرنا کیس میں ایم کیو ایم کی جانب سے دائر کی گئی نظر ثانی درخواست کو واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے عدالت میں کل وکلا نظر ثانی درخواست واپس لینے کے لیے درخواست جمع کرائیں گے۔
اس سے قبل انٹیلی جنس بیورو کے بعد پیمرانے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا تھا۔انٹیلی جنس بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسداللہ خان نے متفرق درخواست دائر کی تھی ، جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ فیض آباد دھرنا نظر ثانی 28 ستمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہے، انٹیلی جنس بیورو فیصلے کیخلاف نظر ثانی واپس لینا چاہتا ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download