اسلام آباد(اردو ٹائمز) الیکشن کمیشن میں فواد حسن فواد ، احد چیمہ اور ڈاکٹر توقیر شاہ کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست دائر ، نگران وزیراعظم کو ہدایات جاری کی جائیں ، درخواست گزار

Share

الیکشن کمیشن میں فواد حسن فواد ، احد چیمہ اور ڈاکٹر توقیر شاہ کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔
درخواست میں نگران مشیر احد چیمہ اور فواد حسن فواد اور پرنسپل سیکرٹری سید توقیر حسین،کو بھی عہدوں سے ہٹانے کی استدعا کی گئی۔ درخواست میں کہا گیا کہ مذکورہ افراد ماضی کی حکومت کا حصہ رہے ہیں،آئندہ ہونیوالے انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں،ان افراد کے نگران حکومت میں ہونے کے باعث انتخابات کی شفافیت ممکن نہیں،اگر حکومت شفاف الیکشن چاہتی ہے تو ان افراد کو انکے عہدوں سے ہٹایا جائے،درخواست الیکشن کمیشن میں سپریم کورٹ کے وکیل سید عزیز الدین کاکا خیل نے جمع کرادی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download