اسلام آباد(اردو ٹائمز) اسلام آباد کی سیاست میں ہلچل،استحکام پاکستان پارٹی نے راجہ خرم نوازکے بجائے سنیٹرظفر علی شاہ کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیا

Share

استحکام پاکستان پارٹی نے راجہ خرم کے بجائے سنیٹر ظفر علی شاہ کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیا۔عام انتخابات کے لئے ٹکٹس جمع کرانے کا آخری دن، استحکام پاکستان پارٹی وفاقی دارالحکومت سے بڑا امیدوار سامنے لے آئی ۔استحکام پاکستان پارٹی نے اسلام آباد کے اہم سیاسی گھرانے سے امیدوار میدان میں اتاردیا ۔استحکام پاکستان پارٹی نے حلقہ این اے 48 سے سید حسن ظفر کو ٹکٹ جاری کردیا ۔سید حسن ظفر نے اسلام آ باد حلقہ این اے 48 سے استحکام پاکستان پارٹی کا ٹکٹ جمع کرادیا۔سید حسن ظفر ،سابق ایم این اے و سینیٹر سید ظفر علی شاہ کے صاحبزادے،اور ہائی کورٹ کے وکیل ہیں ۔حلقہ این اے 48 اسلام آبادسے استحکام پاکستان پارٹی کی مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈ جسٹمٹ ہوچکی ہے ۔اس سے قبل حلقہ این اے 47 سے عامر کیانی نے استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے کاغزات جمع کرائے تھے جو گزشتہ روزواپس لے لئے تھے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download