اسلام آباد(اردو ٹائمز)پیمرا ترمیمی بل پر دستخط کے لئے اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن اکرا کے صدر صغیر چوہدری نے بھی صدر مملکت اسلامہ جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو لیٹر لکھ دیا۔

Share

ایوان صدر میں جمع کروائے گئے خط میں اکرا کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل 2023 متفقہ طور پر منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوایا جا چکا ہے ۔ اس بل میں ورکنگ جرنلسٹس اور میڈیا ورکرز کے حقوق کو تحفظ دیا گیا ہے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ صحافیوں کے سروس سٹرکچر کو قانونی شکل دی گئی ہے ۔ جبکہ اس بل کی تیاری میں تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت شامل ہے ۔ صغیر چوہدری نے صدر مملکت کو اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہنرا ترمیمی بل پر جلد از جلد دستخط لازمی ہیں ۔ کیونکہ اس بل سے جڑے 50 ہزار سے زائد صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے مستقبل کا سوال ہے ۔ خط میں درخواست کی گئی ہے کہ اب ملک بھر کے صحافیوں کی نظریں اس بل پر ہیں اگر بل پر بروقت دستخط نا ہوئے تو اس سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا ۔ صدر اکرا و سابق فنانس سیکریٹری نیشنل پریس کلب صغیر چوہدری نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پرزور اپیل کی ہے کہ مختلف صحافتی تنظیموں کی جانب سے بھی جلد دستخط کے لئے خطوط لکھے گئے ہیں اس لئے بل پر جلد سے جلد دستخط ناگزیر ہیں ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download