اسلام آباد(اردو ٹائمز)نگران وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف، راجہ ریاض کی ملاقات طے نہ ہوسکی

Share

نگران وزیراعظم کے انتخاب پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان تاحال ملاقات کا وقت طے نہیں پاسکا۔ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں سے مشاورت سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے رابطہ کیا جس میں نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو نگران وزیراعظم کے نام پر تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کی ہدایت کی، اس ضمن میں وزیراعظم آج پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے قائدین کو عشائیہ دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اپوزیشن لیڈر سے ہونے والی مشاورت پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے، اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے بعد وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات متوقع ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download