اسلام آباد(اردو ٹائمز)خادم حسین رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بعد از مرگ سماعت کیلئے مقرر

Share

سپریم کورٹ، ججز اور عدلیہ کو بدنام کرنے پر مرحوم خادم حسین رضوی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ان کے انتقال کے دو برس بعد سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹی ایل پی (تحریک لبیک پاکستان) کے مرحوم سربراہ خادم حسین رضوی کے خلاف 2018 میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی جس میں بیرسٹر مسرور شاہ نے موقف اختیار کیا تھا کہ خادم رضوی سپریم کورٹ، ججز اور عدلیہ کو بدنام کرنے کے مرتکب ہوئے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔عجیب بات یہ ہے کہ خادم رضوی اور درخواست گزار بیرسٹر مسرور شاہ دونوں کے انتقال کو دو سال سے وقت گزر چکا ہے اور یہ درخواست اب سماعت کے لیے مقرر ہوئی ہے۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 15 اگست کو اس درخواست کی سماعت کرے گا جس میں مدعی اور فریق دونوں مرحوم ہیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download