اسلام آباد(اردو ٹائمز)بیرسٹر گوہر کی رہائش گاہ پر چھاپہ،اسلام آباد پولیس کا موقف سامنے آگیا

Share

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کے گھر پر اسلام آباد پولیس نے چھاپا مارا ہے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو مارا گیا ہے اور سارے کاغذات لیکر چلے گئے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے انتخابی نشان کی بحالی کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خبرآئی ہے میرے گھر4 گاڑیاں گئی ہیں، میرےبھتیجےکومارا گیا ہے اور سارے کاغذات لیکر چلے گئے۔
چیئرمین تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ میرے گھر سے لیپ ٹاپ اور ضروری دستاویزات لے کر گئے ہیں۔

دوسری جانب ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر کے گھر پر چھاپہ غلط فہمی کی بنا ء پر مارا گیا، اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے تھے، بیرسٹر گوہر کا گھر معلوم ہونے پر پولیس بغیر کوئی کارروائی واپس آئی، پولیس نہ کسی کو مارا گیا نہ کوئی دستاویزات لی گئیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download