اسلام آباد(اردو ٹائمز)افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق پاکستان کے فیصلے کو ‘سفاکانہ’ اور ‘غیر انسانی’ قرار دیا ہے۔
admin
Share
اسلام آباد
افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق پاکستان کے فیصلے کو ‘سفاکانہ’ اور ‘غیر انسانی’ قرار دیا ہے۔