اسلام آباد(اردو ٹائمز)اسلام آباد پولیس کے ایس پی سٹی حسن جہانگیر اورایس ایچ او تھانہ کوہسار شفقت فیض نے ہمراہ نفری سٹریٹ چلڈرن کے ساتھ جشن آزادی منائی۔

Share

افسران نے آج کا دن ان بچوں کے نام کر دیا ، بچوں کے ساتھ جشن آزادی کا کیک کاٹا ، پولیس کی بائیک اور گاڑیوں میں بچوں کو سیر کروائی۔
غریب بچوں نے اسلام آباد پولیس کو جوائن کرنے کا عزم کیا۔
ان سٹریٹ چلڈرن کو صدارتی ایوارڈ یافتہ ماسٹر ایوب تعلیم کی روشنی سے روشناس کر رہے ہیں ، یقیناً یہ عظیم شخصیت مبارک باد کی مستحق ہے جو ان غریبوں کا سہارا بنا ، اسی طرح پولیس افسران اور اہلکاروں نے آج ان معصوم بچوں کا حوصلہ بڑھایا

 

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download