LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے خیبر پختونخواہ جیولرز آیند سمال چیمبرز کے وفد کی ملاقات ، ٹیکس سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے خیبر پختونخواہ جیولرز آیند سمال چیمبرز کے وفد کی ملاقات ، ٹیکس سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال

ملاقات میں پیٹرن انچیف ایس ایم تنویر ،چیئر مین کیپیٹل آفس کریم عزیز ملک ،چیئر مین کوآرڈینیشن ملک سہیل سمیت دیگر شریک ہوئے،

ملاقات میں وفد نے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کو ایف بی آر کی طرف سے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا،

وفد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی حکومتی ریونیو میں اضافے اور ٹیکس کی ادائیگی کیلے تیار ہے،

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وفد کو یقین دلایا کہ فیڈریشن مسائل کو متعلقہ حکومتی فورمز پر اٹھائے گی

بزنس کمیونٹی کی مشکلات کا مکمل ادراک ہے،پاکستان کے معاشی مسائل کے حل کیلے ہم سب کمر بستہ ہیں،

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download