LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) الیکشن کمیشن ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے اثاثہ جات سے متعلق کیس 5اگست کو سماعت کیلئے مقرر

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کے اثاثوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا، الیکشن کمیشن نے عمر ایوب خان کا اثاثوں سے متعلق کیس پانچ اگست کو سماعت کے لیے مقرر کیا ہے ،الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X