پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس اسٹیشن آن ویلز کا افتتاح پولیس اسٹیشن آن ویلز Urdu Times 2025-07-24 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس اسٹیشن آن ویلز کا افتتاح پولیس اسٹیشن آن ویلز جدید ٹیکنالوجی، فوری رسپانس اور شفاف طریقہ کار کے تحت شہریوں کی شکایات کو موقع پر ہی درج کرے گا، اور انہیں تھانے جانے کی زحمت سے بچائے گا۔.