LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آفتاب شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آفتاب شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث شخص گرفتار، زیر حراست شخص سے 9مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص سے 9 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئے، زیر حراست شخص ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ بھی ہے، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا تھا کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے اشخاص قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X