LOADING

Type to search

پاکستان

حیدرآباد (اردو ٹائمز) سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کیخلاف نیب تحقیقات کا آغاز

Share

حیدرآباد (اردو ٹائمز) قومی احتساب بیورو (نیب)نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی)کے تحت مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔
نیب نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین سمیت اراکین و افسران کو نوٹس جاری کردیا ہے۔نیب کی جانب سے موجودہ چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن کو ریکارڈ اور ملزمان کی حاضری یقینی بنانیکی ہدایت کی گئی ہے۔نیب نے چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن کو 2 جولائی کو ریکارڈ اور ملزمان کو پیش کرنیکی ہدایت کی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X