LOADING

Type to search

کرائم

لیبیا کشتی حادثہ کیس میں گوجرانوالہ کی عدالت نے مرکزی مجرم کوجرم ثابت ہونے پہ 60سال قید اور42لاکھ جرمانہ کی سزاسنادی

Share

گوجرانوالہ

(ڈیلی اردو ٹائمز)

لیبیا کشتی حادثہ کیس میں گوجرانوالہ کی عدالت نے مرکزی مجرم کوجرم ثابت ہونے پہ 60سال قید اور42لاکھ جرمانہ کی سزاسنادی لیبیاکشتی حادثہ میں پہلی سزاسنادی گئی ہے گوجرانوالہ کی خصوصی عدالت نے مرکزی ملزم محمد ممتاز کو 3 مقدمات میں سزا سناتے ہوئے.

مجموعی طور پر 60 سال قید جبکہ 42 لاکھ روپے جرمانہ کی سزادینے کا حکم سنایاہے مجرم کو سزا خصوصی عدالت کے جج محمد نعیم شیخ نے سن مجرم کو سزائیں امیگریشن آرڈیننس 1979 کے تحت سزاہوئی ہے مجرم کے خلاف تھانہ ایف آئی اے گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلنگ کے 3 مختلف مقدمات درج تھے.

مجرم پر الزام تھا کہ اس نے 2 سگے بھائیوں سمیت 4 نوجوانوں سے 1 کروڑ 10 لاکھ روپے لیے تھے اوران
چاروں نوجوانوں کو غیر قانونی طریقے سے اٹلی بجھوانا
چاروں نوجوان محمد منیب،اللہ دتہ،فرہاد علی اور محمد توحید کشتی حادثہ میں جاں بحق ہوئے تھےلیبیا کشتی حادثہ 14 جون 2023 کو پیش آیا تھاحادثے میں 281 پاکستانی سمندر میں ڈوب پر جاں بحق ہوئے تھے.

.کشتی حادثے میں ڈوبنے والے افراد میں 50 سے زائد نوجوانوں کا تعلق گوجرانوالہ ڈویژن سے تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *