اسلام آباد(اردوٹائمز) تھانہ کورال کی حدود میں ڈانس پارٹیاں جاری
Share
ذرائع کے مطابق ہر ہفتے تھانہ کورال کی حدود میں ڈانس پارٹی کی جاتی ہے
جس میں باقاعدہ ڈرگ اور دیگر مختلف نشہ آور چیزیں بھی استعمال کی جاتی ہے
اس سے نئی نسل تیزی سے برباد ہوتی جا رہی ہے
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ان ڈانس پارٹیوں میں زیادہ تر کی تعداد نام نہاد ٹک ٹاکرز کی ہوتی ہے اور ان سب کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہے