LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز) بچی رضوانہ پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف کو ٹیلی فون

Share

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کیس کے حوالے سے وزیراعظم محمد شہبازشریف سے گفتگو کی

بچی کے والدین نے ملاقات میں انصاف اور مدد کی اپیل کی۔ محسن نقوی

وزیر اعلی محسن نقوی نے بچی کے والدین کی استدعا وزیراعظم محمد شہبازشریف تک پہنچائی

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بچی کی صحت اورعلاج معالجے کے بارے میں بھی وزیراعظم محمد شہبازشریف کو آگاہ کیا

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی مظلوم خاندان کی ہر ممکن مدد اور فوری انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *