LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا بارش میں لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

Share

محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم، لبرٹی، مین بلیوارڈ گلبرگ، گارڈن ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن اور دیگر علاقوں کا معائنہ کیا
محسن نقوی نے بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال اور نکاسی آب کا جائزہ لیا
محسن نقوی نے انتظامیہ اور واسا حکام کو نکاسی آب کا کام جلد مکمل کرنے کیلئے ہدایات دیں
نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔محسن نقوی
ڈی واٹرنگ پمپس کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔محسن نقوی
شہریوں کی مشکلات کے ازالے کیلئے افسران خود فیلڈ میں رہیں۔محسن نقوی
محسن نقوی کی چیف ٹریفک آفیسرکو بھی فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایت
ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں۔محسن نقوی
شہریوں کی مدد کیلئے ٹریفک وارڈن فیلڈ میں فعال انداز میں فرائض سرانجام دیں۔محسن نقوی
بارشی پانی میں پھنسی گاڑیوں کو فوری نکالا جائے اور شہریوں کی مدد میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔محسن نقوی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *