راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی تھانہ مورگاہ پولیس اور ایس ایچ او راجہ ارسلان یاسین کی منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور بھرپور کروائی
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی تھانہ مورگاہ پولیس اور ایس ایچ او راجہ ارسلان یاسین کی منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور بھرپور کروائی
تفصیلات کے مطابق آفسران بالا کے حکم کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ مورگاہ راجہ ارسلان یاسین کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف دو مزید کروائی عمل میں لائی گئی جن سے منشیات برامد کر کے حوالہ جیل کیا گیا اور تھانہ مورگاہ پولیس کے مطابق ٹھوس ثبوت کے ساتھ انہیں چالان کیا جائے گا اور سزا دلوائی جائے گی ان کی اس کاروائی پر آفسران بالا نے انہیں اور ان کی ٹیم کو شاباش کے ساتھ حوصلہ افزائی بھی کی اور یہ کہا کہ ہم اپ کی کاروائی سے مطمئن ہیں اور ائندہ بھی اپ سے یہی توقع رکھتے ہیں

