قانون نافذ کرنیوالے ادارے “گینگ” کے سامنے بے بس نظر آنے لگے۔ تھانہ نون کی حدود میں پولیس وردی میں ملبوس وائرلیس اٹھائے تین افراد تلاشی کے بہانے بیرون ملک سے واپس آئے شکیل سے پانچ ہزار سعودی ریال ، چار ہزار پاکستانی روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ واضح رہے کہ جڑواں شہروں راولپنڈی/ […]
کھلی کچہری میں شہریوں کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری انکوائری وکارروائی کے بعد مقررہ ٹائم فریم میں رپورٹ بھجوانے کے احکامات جاری کیے گئے۔کھلی کچہری کا انعقاد پولیسنگ کے معیار میں بہتری لانے کے لیے بھی معاون ثابت ہوتا ہے،شہریوں کوتھانہ کی سطح پر فوری انصاف کی فراہمی میں مزید بہتری کے لیے […]
تجزیہ کاروں کے بقول اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی بدستور مقبولیت سے خائف ہے اوراس کا توڑ تلاش کرنے میں مصروف ہے۔ اس کی کوشش ہے کہ وہ اپنی مرضی کا ایسا سسٹم لائے، جو سب حکومتی لوازمات تو پورے کرے لیکن سیاسی طور پر کمزور ہو۔ پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد کی اصل تاریخ […]