راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس نے گمشدہ لڑکے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا،
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس نے گمشدہ لڑکے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا، تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے لڑکے کی گمشدگی کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اور راستہ بھول جانے والے 14 سالہ لڑکے کو انتھک کوششں سے تلاش کر کے والدین کے حوالے کردیا، والدین نے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

