LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک فوج کی آپریشن غضب للحق میں معرکہ بنیان المرصوص کی طرح کامیابیاں

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک فوج کے آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کےکاروندں پر کاری وار جاری ہیں, پاک افواج نےمعرکہ بنیان المرصوص میں بھارت کی طرح آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کےخلاف کامیابیاں حاصل کی ہیں,اس دوران فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کا فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں استعمال ناقابل قبول ہے، فیلڈ مارشل نے سرحد پار سے درپیش خطرات کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات کے عزم کا اعادہ , پاک افغان سرحد پر تعینات فارمیشنز کی جنگی تیاری، باہمی ہم آہنگی اور استقامت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا, جنوبی وزیرستان میں مغربی سرحد پر فیلڈ مارشل نےسیکیورٹی صورت حال و آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا،وانا آمد پر کور کمانڈر پشاور نے فیلڈ مارشل کا استقبال کیا، فیلڈ مارشل نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی، وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے شہداء کی قربانیوں کو پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی بنیاد قرار دیا، فیلڈ مارشل کو سیکیورٹی ماحول، جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، آپریشن غضب لِلحق اور پاک افغان سرحدی پیش رفت اور بارڈر مینجمنٹ اقدامات پر جامع بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل نے اگلے مورچوں پر تعینات افسران اور جوانوں سے ملاقات کی، فیلڈ مارشل نے پیشہ ورانہ مہارت، آپریشنل مستعدی اور بلند حوصلے کو سراہا اور سرحدی جھڑپوں کے دوران افواج کی ثابت قدمی اور قومی خودمختاری کے تحفظ کے عزم کو قابل تحسین قرار دیا۔ سینئر دفاعی تجزیہ کار اصغر علی مبارک کے مطابق تازہ اعداد و شمار میں آپریشن غضب للحق میں 481 افغان طالبان رجیم کارندے ہلاک، 696 زخمی ہوچکے ہیں,افغانستان کی پاکستان میں در اندازی، حملوں اور دہشت گردوں کی پشت پناہی کیخلاف افواجِ پاکستان کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔پاکستان کی مسلح افواج ملکی سلامتی اور بلا اشتعال جارحیت کیخلاف بھرپور جوابی کارروائی کیلئے پرعزم ہیں پاکستانی سیکیورٹی فورسز عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے صرف افغان فوجی اہداف کو نشانہ بنارہی ہیں پاک فوج نے افغان طالبان مرکز پوسٹ پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے، پاک فوج نے افغان طالبان کے کمپاؤنڈز کلیئر کر کے دشمن کے جھنڈے اتار دیےسرحد پر افغان طالبان کی جارحیت کا پاک فوج مؤثر جواب دے رہی ہے،آپریشن غضب للحق (جس کا مطلب “حق کے لیے غصہ یا غضب” ہے) پاکستان کی جانب سے آپریشن غضب للحق افغان طالبان کی مبینہ سرحد پار جارحیت کے جواب میں فروری 2026 میں شروع کیا گیا ایک بڑا دفاعی اور جوابی فوجی آپریشن ہے یہ آپریشن پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی چوکیوں پر حملوں کے بعد شروع کیا گیا حکومتی ذرائع کے مطابق، افغان فورسز نے باجوڑ، مہمند، خیبر اور دیگر سرحدی علاقوں میں دراندازی کی کوشش کی تھی, پاکستان کی مسلح افواج نے کابل، قندھار، پکتیا اور ننگرہار میں طالبان کی فوجی تنصیبات، تربیتی مراکز اور اسلحہ خانوں کو فضائی اور زمینی حملوں میں نشانہ بنایا ہے اطلاعات کے مطابق بگرام ایئر بیس کے قریب بھی کارروائی کی گئی ہے
یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ پاکستان افغان رجیم پر کئی بار یہ واضح کرچکا ہے کہ دہشت گرد یا پاکستان، کسی ایک کا انتخاب کرلیں، افغان رجیم نے ہی دوحا میں مذاکرات کیے، کچھ وعدے کیے کہ یہاں نمائندگی پر مبنی حکومت بنے گی ، خواتین کا احترام کیا جائے گا اسی طرح انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ افغان زمین دہشت گردوں کے خلاف استعمال نہیں ہوگی لیکن اس پر کبھی عمل نہیں ہوا مگر دہشت گردوں کی پشت پناہی جاری رہی۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کیں ہیں وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک جبکہ 696 سے زائد زخمی ہوئےہیں۔
پاک افواج نے افغان طالبان رجیم کی 226 چیک پوسٹس تباہ کیں اور 35 کو قبضے میں لے لیا گیا ہے جبکہ افغان طالبان رجیم کے 198 ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کر دی گئی ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسے “اوپن وار” یا کھلی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور یہ آپریشن اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔
نام کا مطلب: لفظ “غضب للحق” کا مفہوم “حق کی خاطر غصہ” یا “انصاف کے لیے قہر” ہے، جو اس آپریشن کو ایک اخلاقی اور دفاعی جواز فراہم کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہےپاکستان کی جانب سے یہ واضح کیا گیا ہے کہ یہ کارروائی اپنی سرحدوں کے دفاع اور دہشت گردی کے خطرات (جیسے فتنہ الخوارج) کے خاتمے کے لیے ناگزیر ہے۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے طورخم اور دیگر سرحدی علاقوں میں دراندازی کی متعدد کوششیں ناکام بنا دی ہیں,پاکستان کی مسلح افواج نے کابل، قندھار، پکتیا اور ننگرہار میں طالبان کی فوجی تنصیبات، تربیتی مراکز اور اسلحہ خانوں کو فضائی اور زمینی حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بگرام ایئر بیس کے قریب بھی کارروائی کی گئی ہے۔
گزشتہ دو دہائیوں میں پاک فوج کی جانب سے کیے جانے والے اکثر آپریشنز کے نام مذہبی یا عربی زبان سے لیے گئے جس کا مقصد اس آپریشن کو اخلاقی یا نظریاتی پس منظر دینا بھی ہے، تاہم اس دوران پاکستان کی جانب سے ایک آپریشن ایسا بھی کیا گیا جس کا نام انگریزی زبان سے لیا گیا۔ افغانستان سے ملحقہ قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں 15 جون 2014 کو عسکریت پسندوں کے خلاف کیے جانے والے آپریشن کو ‘ضربِ عضب’ کا نام دیا گیا جو عربی زبان کا لفظ ہے۔ ضرب عضب دو الفاظ کا مرکب ہے، ضرب جس کا مطلب ہے وار اور دوسرا لفظ عضب ہے جس کا مطلب ہے نبی پاک ﷺ کی تلوار۔ اس طرح ضربِ عضب کا مطلب حق کی تلوار کا وار ہے۔ پاک فوج نے فروری 2017ء میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے ملک کے چاروں صوبوں میں تلاشی کی کارروائیاں کیں اور کئی افراد کو حراست میں لیا اس آپریشن کو رد الفساد کا نام دیا گیا جس کا مطلب فساد کو رد کرنا یا فساد یعنی دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔
پاک بھارت کشیدگی کے دوران 2019 میں بھارتی فضائی حملے کے جواب میں پاکستان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا اعلان کیا تھا جس کے نتیجے میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھی گرفتار کیا گیاتھا یہ نام انگزیری زبان سے لیا گیا، سوئفٹ کا مطلب تیز اور ریٹارٹ کا مطلب جواب یا ردعمل ہے یعنی سوئفٹ ریٹارٹ کا مطلب فوری جواب ہے گزشتہ سال مئی کے دوران بھی پاکستان نے بھارت کے خلات آپریشن بنیان مرصوص کا اعلان کیا تھا جس کے نتیجے میں بھارت کے رافیل طیاروں کو مار گرایا گیا تھا اور متعدد بھارتی فوجی تنصیبات پر بھی حملے کیے گئے، بنیان مرصوص کا لفظ بھی قرآن کی آیت سے لیا گیا جس کا مطلب ہے سیسہ پلائی دیوار ہے, اسی طرح رواں ماہ میں پاک فوج نے افغانستان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے سیکڑوں طالبان مارے، افغانستان کی متعدد پوسٹیں تباہ کیں اور کئی چوکیوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا پرچم لہرا دیا۔ افغانستان کے خلاف اس آپریشن کو غضب للحق کا نام دیا گیا، غضب للحق تین الفاظ کا مرکب ہے یعنی غضب جس کا مطلب ہے غصہ یا ردعمل، دوسرا لفظ لل ہے جس کا مطلب ہے کے لیے یا کی خاطر جبکہ تیسرا لفظ حق ہے جس کا مطلب سچائی ہے۔ یعنی غضب للحق کا مطلب حق یا سچائی کے لیے غصہ یا ردعمل ہے اور یہ محض جذباتی غصہ نہیں بلکہ حق کے دفاع کی خاطر کیا جانے والا ردعمل ہے۔
افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں آپریشن غضب للحق کا آغاز کیا گیا، 21 اور 22 فروری کی درمیانی شب پاک فوج نے افغانستان میں قائم فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، افغان رجیم نے اسے بنیاد بناکر خیبرپختونخوا میں پاک افغان سرحد کے 15 سیکٹر میں 53مقامات پر فائرنگ کی جس کے جواب میں پاک فوج نے حق کے دفاع کی خاطر آپریشن غضب للحق کا آغاز کر دیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کاکہنا ہے ک 21 اور 22 فروری کی شب پاک فوج نے افغانستان میں قائم فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، افغان رجیم نے اسے بنیاد بناکر خیبرپختونخوا میں پاک افغان سرحد کے 15 سیکٹر میں 53مقامات پر فائرنگ کی، یہ جارحیت افغان رجیم کی جانب سے دہشت گرد تنظیم نے مل کر کی، حملوں سے واضح ہے کہ افغان رجیم ماسٹر پروکسی ہے اس کے نیچے یہ دہشت گرد کام کررہے ہیں جس کا بھرپور جواب دیا گیا، کابل، پکتیا، قندھار میں اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ 53 مقامات پر حملوں کا 53 مقامات سے بھرپور جواب دیا گیا، پاک فضائیہ نے 22 مقامات پر فضائی حملے کیے، جوابی حملوں کے نتیجے میں طالبان رجیم کے اہلکار اور خوارج مارے گیے ، 115 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور اے پی سیز تباہ ہوچکی ہیں، 18 افغان چوکیاں پاکستان کے قبضے میں ہیں اور 73 پوسٹیں تباہ کرچکے ہیں، ان جگہوں پر دہشت گرد لاشیں چھوڑ کر بھاگ نکلے۔ افغان رجیم ماسٹر پروکسی ہے اس کے شیلٹر تلے دہشت گرد پاکستان کے خلاف کام کررہے ہیں، افغان رجیم تمام دہشت گردوں کی پشت پر ہے، دنیا نے دیکھا کہ کس طرح انہوں ںے دہشت گردوں کی پشت پناہی کی اور پاکستان پر حملہ کیا۔ آپریشن کے دوران ہمارے 12 جوان شہید اور 27 زخمی ہوئے ایک لاپتا ہے،قوم کو اپنے جوانوں پر فخر ہے ، معرکہ بنیان المرصوص میں بھارت کی طرح آپریشن غضب للحق میں فوج نے کامیابی حاصل کی۔پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان نے افغانستان پر حملوں کی تفصیلات قوم اور دنیا کے سامنے رکھتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں کہیں بھی دہشتگردی کی جاتی ہے تو دہشتگردی کرنے والے اور کروانے والے کہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ افغانستان سے پاکستان کے آپریشن غضب للحق کے بعد دھمکیاں دی گئی ہیں کہ وہ اس کا جواب پاکستان کے اندر دہشتگردی سے دیں گے۔ پاکستان کے کسی بھی شہر میں دہشتگردی ہوئی تو دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کو بتا رہے ہیں کہ جہاں وہ ہیں، ان کی کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں رہے گی۔ مسلح افواج نے مکمل پیشہ ورانہ طریقہ سے صرف دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کے فوجی اڈوں کو ٹارگٹ کر کے کامیاب کارروائیاں کیں۔ کسی جگہ بھی بچوں یا عورتوں کو نشانہ نہیں بنایا۔ افغان طالبان ریجیم کا بچوں اور عورتوں کے متعلق پروپیگنڈا مکمل بے بنیاد اور جھوٹ ہے۔ پاکستان کے ٹارگٹڈ آپریشن میں کوئی بھی سویلین نہیں مارا گیا۔حالیہ آپریشن غضب للحق کو پوری پاکستانی قوم کی مکمل حمایت حاصل رہی۔ بالکل بنیانن مرصوص ،معرکہِ حق کی طرح رات کے آپریشن میں پاکستان کی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئی۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کے عوام کے اکراس دی بورڈ اپنی مسلح افواج کا ساتھ دیا۔ پاکستان کی گلیوں میں عوام پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوئے۔خیبر پختونخوا کے بہت سے علاقوں میں عوام کے تاثرات پر مبنی وڈیو کلپس بھی دکھائیں۔ ہر جگہ عوام افغان طالبان ریجیم کو دہشتگردی کی سرپرستی کرنے پر سزا دینے کی بات کر رہے تھے۔مسلح افواج کے ترجمان نے کہا، ہم افغان طالبان کی ریجیم کو واضح الفاظ میں چوائس دے رہے ہیں۔ انہیں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ٹی ٹی پی، داعش اور دوسری دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ ہیں یا پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ہماری چوائس کلئیر ہے، ہم دہشتگردی کے خالف جنگ کریں گے۔ یہ پاکستان کی مسلح افواج اور پاکستان کے عوام کا فیصلہ ہے کہ ہم دہشتگردی کے آگے کسی بھی صورت میں نہیں جھکیں گے۔ طالبان رجیم کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر 15 سیکٹرز میں 53 مقامات پر فائرنگ کی گئی، تمام 53 مقامات پر حملوں کو پسپا کیا گیا۔ دہشتگردوں کے سہولتکاروں کو ایسا جواب دیا جس کے وہ مستحق ہیں۔ پاکستان نے ایسا بھرپور جواب دیا کہ دنیا نے دیکھا، تمام53 مقامات پر دشمن کو منہ توڑ جواب دیاطالبان رجیم کی 74 سے زائد پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کی گئیں۔ طالبان رجیم کی 18 چوکیاں پاکستان کے قبضے میں ہیں جبکہ دشمن کے 115 ٹینک، بکتربند گاڑیاں تباہ کی جاچکی ہیں, فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے 22ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ کابل، پکتیا اور قندھار میں اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا گیا دہشتگردوں کی پناہ گاہیں اور اسلحہ ڈپو تباہ کیے گئے، دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ نکلے۔ہماری فضائیہ نے کابل میں انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا، کابل کی فضا میں رات کو ہونے والے فائرورکس پوری دنیا نے دیکھے، قندھار میں بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو تباہ کیا گیا۔
دوسری طرف وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا کہ افغانستان کی جانب سے ہونے والی دراندازی کا پاکستانی مسلح افواج نے بہترین جواب دیا ہے، دہشتگردوں کو موقع دیا گیا ہے کہ وہ اپنی روش درست کریں، بصورتِ دیگر انہیں ختم کر دیا جائے گا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایوان میں منظور ہونے والی قرارداد اس بات کا ثبوت ہے کہ پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، معرکۂ حق کے موقع پر بھی قوم نے افواجِ پاکستان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔دوحا میں کئی ہفتوں تک مذاکرات ہوئے اور ڈیورنڈ لائن کی نگرانی کے لیے دوست ممالک پر مشتمل کمیشن بنانے کی تجویز بھی زیر غور آئی، آج کا واضح پیغام یہ ہے کہ پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ ہے۔پاکستان کی مسلح افواج نے پڑوسی ملک افغانستان سے خوارج، فتنہ الہندوستان کے افغان طالبان ریجیم اور بھارت کی سرپرستی سے پاکستان میں بار بار دہشتگردی کی مذموم سرگرمیاں روکنے کے لئے تمام سفارتی ذرائع اختیار کر کے ہمسایہ ملک کی حکومت پر قابض افغان طالبان کو سمجھانے کی ہر ممکن کوشش کرنے کے بعد آخر کار غضب للحق آپریشن لانچ کیا جس کے لئے پاکستان کے عوام مسلح افواج کی مکمل حمایت کر رہے ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم نےبھی مسلح افواج کی قیادت کو ہدایت کی کہ سرحد پار سے دہشتگردی اور جارحیت کے ضمن میں اب زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے، ہر مذموم دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے سینئیر رفقا کے ساتھ مسلح افواج کے ہیڈکوارٹرز جی ایچ کیو کا دورہ کیا وہاں عسکری حکام نے وزیراعظم کو افغانستان کے پاکستان کی سرحدوں پر حملوں کے منہ توڑ جواب اور سرحدوں کی موجودہ صورت حال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے اس امر پر اطمنان کا اظہار کیا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج وطنِ عزنز کی حفاظت کیلئے ہرلمحے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا، پوری قوم اپنی افواج کے ساتھ ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنی کابینہ کے سینئیر ارکان کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے جنرل ہیڈکوارٹرز پہنچے تو ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ عسکری قیادت نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاک افغان جھڑپوں پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے اپنی کابینہ کو بھی جی ایچ کیو ساتھ لائے عسکری قیادت نے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی تو وزرا بھی اس میں شریک تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے گٹھ جوڑ اور شر پسند کاروائیوں کیلئے اب ہماری زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے۔ شہباز شریف نے کہا، افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کی پاکستان کے خلاف کاروائیاں ناقابل قبول ہیں,دوسری طرف مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ جب سے افغان طالبان رجیم آئی ہے پاکستان میں دہشت گردی کے. نتیجے 8 ہزار سے زائد شہادتیں ہوئیں۔ اب ہم طالبان ریجیم کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں، جب تک ٹارگٹ حاصل نہیں کرلیتے آپریشن جاری رہے گا افغان طالبان ریجیم کے متعلق ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا، تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے ہم نے تو انڈیا کے ساتھ بھی کبھی جارحیت کی بات نہیں کی۔ ہم نے خود پر حملے برداشت کیے لیکن پھر بھی امن کی بات کی۔ انڈیا کی طرف سے جو جارحیت مسلط ہوئی 6 اور 7 مئی کو اسکا جواب 10 مئی کو پاکستان نے دیا ہماری ہمدردیاں ہمیشہ افغانیوں کے ساتھ رہیں لیکن جب سے افغان طالبان رجیم آئی ہے پاکستان میں دہشت گردی کے. نتیجے 8 ہزار سے زائد شہادتیں ہوئی۔ یاد دلایا کہ افغانستان کے لئے پاکستان نے بڑی قربانیاں دیں ہم نے مہاجرین کی یہاں مہمان نوازی کی دوحا قطر میں مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوئے۔ ان کے ساتھ ترکیہ میں مذاکرات ہوئے، کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ اب ہم طالبان ریجیم کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں۔ صرف دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر آپریشن کے تحت کاروائیاں ہوئی ہیں ۔ جب تک ٹارگٹ حاصل نہیں کرلیتے آپریشن جاری رہے گا۔

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://kominfo.belukab.go.id/

https://www.kampunginggris.id/

https://jhpartners.net/

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

informasi terbaru kabupaten belu 00000131

informasi terbaru kabupaten belu 00000132

informasi terbaru kabupaten belu 00000133

informasi terbaru kabupaten belu 00000134

informasi terbaru kabupaten belu 00000135

informasi terbaru kabupaten belu 00000136

informasi terbaru kabupaten belu 00000137

informasi terbaru kabupaten belu 00000138

informasi terbaru kabupaten belu 00000139

informasi terbaru kabupaten belu 00000140

informasi terbaru kabupaten belu 00000141

informasi terbaru kabupaten belu 00000142

informasi terbaru kabupaten belu 00000143

informasi terbaru kabupaten belu 00000144

informasi terbaru kabupaten belu 00000145

informasi terbaru kabupaten belu 00000146

informasi terbaru kabupaten belu 00000147

informasi terbaru kabupaten belu 00000148

informasi terbaru kabupaten belu 00000149

informasi terbaru kabupaten belu 00000150

informasi terbaru kabupaten belu 00000151

informasi terbaru kabupaten belu 00000152

informasi terbaru kabupaten belu 00000153

informasi terbaru kabupaten belu 00000154

informasi terbaru kabupaten belu 00000155

informasi terbaru kabupaten belu 00000156

informasi terbaru kabupaten belu 00000157

informasi terbaru kabupaten belu 00000158

informasi terbaru kabupaten belu 00000159

informasi terbaru kabupaten belu 00000160

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

artikel 88666670411

artikel 88666670412

artikel 88666670413

artikel 88666670414

artikel 88666670415

artikel 88666670416

artikel 88666670417

artikel 88666670418

artikel 88666670419

artikel 88666670420

artikel 88666670421

artikel 88666670422

artikel 88666670423

artikel 88666670424

artikel 88666670425

artikel 88666670426

artikel 88666670427

artikel 88666670428

artikel 88666670429

artikel 88666670430

artikel 88666670431

artikel 88666670432

artikel 88666670433

artikel 88666670434

artikel 88666670435

artikel 88666670436

artikel 88666670437

artikel 88666670438

artikel 88666670439

artikel 88666670440

artikel 88666670441

artikel 88666670442

artikel 88666670443

artikel 88666670444

artikel 88666670445

artikel 88666670446

artikel 88666670447

artikel 88666670448

artikel 88666670449

artikel 88666670450

artikel 88666670451

artikel 88666670452

artikel 88666670453

artikel 88666670454

artikel 88666670455

artikel 88666670456

artikel 88666670457

artikel 88666670458

artikel 88666670459

artikel 88666670460

artikel 88666670461

artikel 88666670462

artikel 88666670463

artikel 88666670464

artikel 88666670465

artikel 88666670466

artikel 88666670467

artikel 88666670468

artikel 88666670469

artikel 88666670470

artikel 88666670471

artikel 88666670472

artikel 88666670473

artikel 88666670474

artikel 88666670475

artikel 88666670476

artikel 88666670477

artikel 88666670478

artikel 88666670479

artikel 88666670480

artikel 88666670481

artikel 88666670482

artikel 88666670483

artikel 88666670484

artikel 88666670485

artikel 88666670486

artikel 88666670487

artikel 88666670488

artikel 88666670489

artikel 88666670490

artikel 88666670491

artikel 88666670492

artikel 88666670493

artikel 88666670494

artikel 88666670495

artikel 88666670496

artikel 88666670497

artikel 88666670498

artikel 88666670499

artikel 88666670500

artikel 88666670501

artikel 88666670502

artikel 88666670503

artikel 88666670504

artikel 88666670505

artikel 88666670506

artikel 88666670507

artikel 88666670508

artikel 88666670509

artikel 88666670510

artikel 98666670511

artikel 98666670512

artikel 98666670513

artikel 98666670514

artikel 98666670515

artikel 98666670516

artikel 98666670517

artikel 98666670518

artikel 98666670519

artikel 98666670520

artikel 98666670521

artikel 98666670522

artikel 98666670523

artikel 98666670524

artikel 98666670525

artikel 98666670526

artikel 98666670527

artikel 98666670528

artikel 98666670529

artikel 98666670530

artikel 98666670531

artikel 98666670532

artikel 98666670533

artikel 98666670534

artikel 98666670535

artikel 98666670536

artikel 98666670537

artikel 98666670538

artikel 98666670539

artikel 98666670540

artikel 98666670541

artikel 98666670542

artikel 98666670543

artikel 98666670544

artikel 98666670545

artikel 98666670546

artikel 98666670547

artikel 98666670548

artikel 98666670549

artikel 98666670550

artikel 186666700001

artikel 186666700002

artikel 186666700003

artikel 186666700004

artikel 186666700005

artikel 186666700006

artikel 186666700007

artikel 186666700008

artikel 186666700009

artikel 186666700010

artikel 186666700011

artikel 186666700012

artikel 186666700013

artikel 186666700014

artikel 186666700015

artikel 186666700016

artikel 186666700017

artikel 186666700018

artikel 186666700019

artikel 186666700020

artikel 186666700021

artikel 186666700022

artikel 186666700023

artikel 186666700024

artikel 186666700025

artikel 186666700026

artikel 186666700027

artikel 186666700028

artikel 186666700029

artikel 186666700030

artikel 186666700031

artikel 186666700032

artikel 186666700033

artikel 186666700034

artikel 186666700035

artikel 186666700036

artikel 186666700037

artikel 186666700038

artikel 186666700039

artikel 186666700040

artikel 186666700041

artikel 186666700042

artikel 186666700043

artikel 186666700044

artikel 186666700045

artikel 186666700046

artikel 186666700047

artikel 186666700048

artikel 186666700049

artikel 186666700050

news-1701