LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ لوئی بھیر اور تھانہ شالیمار کے علاقوں میں سرقہ بالجبر کی دو وارداتوں میں شہریوں سے گن پوائنٹ رقم اور قیمتی اشیاء چھین لی گئیں

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ لوئی بھیر اور تھانہ شالیمار کے علاقوں میں سرقہ بالجبر کی دو وارداتوں میں شہریوں سے گن پوائنٹ رقم اور قیمتی اشیاء چھین لی گئیں، تھانہ آبپارہ اور تھانہ شمس کالونی کے علاقوں سے شہریوں کے دو موٹر سائیکل چوری ہو گئے, تھانہ سبزی منڈی اور تھانہ نون کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر ڈکیتی کے دو واقعات رپورٹ ہوئے، تھانہ سنگجانی کے علاقے میں نقاب پوش گن پوائنٹ پر شہری سے رقم اور موٹر سائیکل چھین کر لے گئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X