LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) لانگ مارچ شروع,حکومت اور اپوزیشن نے مذاکرات کی ناکامی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ پی ٹی آئی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد کی جانب مجوزہ لانگ مارچ کو روکنے کی کوشش میں جمعہ اور ہفتے کو مذاکرات کے دو ادوار کیے، تاہم اہم امور پر اختلافات برقرار رہنے کے باعث مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئے۔ اختلافی معاملات میں جیل میں قید پی ٹی آئی کے بانی عمران خان تک رسائی اور دہشت گردی سے متاثرہ خیبر پختونخوا کے علاقوں میں فوجی آپریشنز کا معاملہ شامل تھا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ مجوزہ معاہدے کے 99 فیصد نکات مذاکرات کے دوران طے ہوچکے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا گیا تھا اور وہ اس کی ایک کاپی صدر آصف علی زرداری کو دکھانے کے لیے لے کر گئے تھے۔ وزیر داخلہ کے مطابق صدر کو مسودہ دکھانے کے بعد واپس آئے تو معلوم ہوا کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے مسودے میں متعدد ترامیم کردی ہیں۔ محسن نقوی نے الزام عائد کیا کہ بدقسمتی سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ ہفتے کے مذاکرات کے دوران معاہدے کے چار مسودے تیار اور ان میں ترامیم کی گئیں، جبکہ بیشتر نکات پر اتفاق رائے ہوگیا تھا۔ ان کے بقول حکومت نے اپوزیشن وفد پر واضح کیا تھا کہ زیر بحث معاملہ سیاسی نہیں بلکہ دہشت گردی سے متعلق ہے۔ محسن نقوی کا بیان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے ایکس پر مذاکراتی کمیٹی کو پیش کیے گئے سات نکاتی مطالبات کا مسودہ شیئر کیے جانے کے بعد سامنے آیا۔ محسن نقوی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر دستخط کرنے اور 72 گھنٹوں کے اندر عملدرآمد کا منصوبہ جمع کرانے پر رضامند ہوگئی تھی، تاہم گزشتہ رات ہونے والے مذاکرات کے دوران حکومت نے ان یقین دہانیوں سے دستبرداری اختیار کرلی۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چار اکتوبر سے شروع ہونے والے لانگ مارچ سے چند گھنٹے قبل ہونے والا مذاکرات کا دوسرا دور کئی گھنٹوں کی مسلسل بات چیت کے باوجود کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہو گیا ہے اور دونوں فریقین کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ ہفتے کی شام پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت شروع ہونے والی یہ اہم نشست ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب دو بجے کے بعد تک جاری رہی، مگر تمام تر کاوشوں کے باوجود فریقین کسی مشترکہ نقطے پر نہ پہنچ سکے۔ اس سے قبل ایسی خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ دونوں فریقین نے معاہدے کے ابتدائی ڈرافٹ کو حتمی شکل دے کر دستخط بھی کر دیے ہیں۔

دوسری جانب وفاقی حکومت کے رہنما رانا ثنا اللہ نے حکومتی مؤقف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو کسی صورت اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ” گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے۔“ مارچ کا روڈ میپ بتاتے ہوئے لکھا کہ ”چار اکتوبر دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی اس مارچ کا حصہ بنیں گے، جبکہ یہ قافلہ رات کو کرک کے قریب پہنچ کر اپنا پڑاؤ ڈالے گا۔“وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بتایا کہ پانچ اکتوبر دن بارہ بجے کرک کے عوام ان کے ساتھ شامل ہوں گے اور ساڑھے بارہ بجے روانگی کے بعد رات کوہاٹ کے قریب گزاری جائے گی۔ چھ اکتوبر کو کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی کے اضلاع سے لوگ شامل ہوں گے اور یہ قافلہ پشاور متنی کے قریب قیام کرے گا۔ سہیل آفریدی کے مطابق، سات اکتوبر کو بڈھ بیر کے مقام سے ضلع خیبر اور پشاور کے مختلف حلقوں کے عوام موٹروے ٹول پلازا اور کوہاٹ روڈ پل پر ان کا استقبال کریں گے اور رات چارسدہ انٹرچینج پر گزاریں گے۔ جبکہ آٹھ اکتوبر کو پورے خیبرپختونخوا کے لوگ خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہوں گے اور وہیں رات گزار کر آئندہ کا حتمی لائحہ عمل دیا جائے گا۔ اس سیاسی پیش رفت پر ردِعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا کہ تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق آگے بڑھے گا۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کی آڑ میں ایسے اقدامات نہیں کیے جانے چاہئیں جن سے خیبرپختونخوا کے عوام میں نفرت، تقسیم یا تناؤ پیدا ہو، یا صوبے کے مینڈیٹ، خودمختاری اور اختیارات متاثر ہوں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں ایک اچھا معاہدہ تقریباً طے پا گیا تھا اور فریقین 99 فیصد نکات پر متفق ہو چکے تھے، تاہم وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے آخری مرحلے میں مذاکرات کو سبوتاژ کیا۔ ان کے مطابق مذاکرات میں بنیادی مسئلہ سیاسی نہیں بلکہ دہشت گردی اور اس کے خلاف صوبائی حکومت کے کردار سے متعلق تھا۔ مذاکرات کے بعد تحریری معاہدے کا مسودہ چار مرتبہ تیار کیا گیا اور ہر مرتبہ اس میں تبدیلی کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک مرحلے ایسا بھی آیا کہ تمام لوگ معاہدے پر 99 فیصد متفق ہو گئے اور ایک اچھا معاہدہ تیار ہو چکا تھا۔ مجوزہ معاہدے میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پولیس ایکٹ 2026 پر نظرثانی، دہشت گردوں کو صوبے میں آزادانہ کارروائیاں کرنے یا محفوظ ٹھکانے حاصل کرنے سے روکنے اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، تحریک طالبان افغانستان (ٹی اے اے) سمیت دیگر دہشت گرد گروہوں کی غیرمبہم مذمت کی شقیں شامل تھیں۔ معاہدے میں افغان مہاجرین سے متعلق قومی پالیسی کی حمایت بھی شامل تھی، جس کے تحت ان کی واپسی اور خیبر پختونخوا میں افغان کیمپوں کا خاتمہ، عبوری افغان حکومت سے کسی قسم کے رابطے سے گریز، انسداد دہشت گردی کارروائیوں اور پولیس کے لیے خاطر خواہ فنڈز کی فراہمی اور انسداد دہشت گردی اقدامات کی مکمل صوبائی ذمہ داری کی بات کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ صوبائی حکومت اور مسلح افواج کے درمیان تعاون مضبوط بنانے، سابق فاٹا اور ضم شدہ اضلاع میں انسداد دہشت گردی سے متعلق صوبائی فیصلوں اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پر بھی زور دیا گیا تھا۔ محسن نقوی نے کہا کہ جب صوبہ جنگ کی صورتحال سے دوچار ہو تو سیکیورٹی کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔ ان کا بیان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے ایک روز بعد سامنے آیا، جو کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔ اپوزیشن نے 4 اکتوبر کا لانگ مارچ واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ پہلے اس کے نمائندوں کو جیل میں قید سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کے چیمبر میں ہونے والے مذاکرات آٹھ گھنٹے سے زائد جاری رہے، تاہم کوئی معاہدہ نہ ہوسکا۔ حکومت کا مؤقف تھا کہ اپوزیشن پہلے احتجاج ختم کرے جبکہ اپوزیشن نے عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ کیا، جس میں اپوزیشن رہنماؤں اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شرکت بھی ہو۔ دریں اثنا مارچ کا پہلا مرحلہ لکی مروت سے شروع ہوا اور جنوبی اضلاع سے ہوتا ہوا پشاور پہنچے گا۔ یہ احتجاج خیبر پختونخوا میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے پس منظر میں کیا جارہا ہے، جہاں سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کو خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی کے اقدامات کے مجوزہ فریم ورک پر اختلاف سے منسوب کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت چاہتی تھی کہ مرکز کی جانب سے یکطرفہ طور پر شروع کیے گئے اقدامات کی ذمہ داری صوبائی حکومت قبول کرے۔ مذاکرات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ پی ٹی آئی-ٹی ٹی اے پی مذاکراتی ٹیم نے مؤقف اختیار کیا کہ خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی کے اقدامات وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان باہمی اتفاقِ رائے کی بنیاد پر ہونے چاہئیں، جبکہ صوبائی اسمبلی میں نمائندگی رکھنے والی سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور ان کی حمایت بھی حاصل کی جانی چاہیے۔ سلمان اکرم راجا کے مطابق حکومت کی مذاکراتی ٹیم کو یہ مؤقف قابلِ قبول نہیں تھا۔ ان کے بقول حکومتی ٹیم کا اصرار تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے یکطرفہ طور پر شروع کیے جانے والے اقدامات کی ذمہ داری صوبائی حکومت کو قبول کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی-ٹی ٹی اے پی ٹیم دہشت گردی کے حوالے سے زیرو ٹالرنس کی پالیسی رکھتی ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے، تاہم وہ ایسے اقدامات کی مخالفت کرتی ہے جن کے نتیجے میں شہریوں کی ہلاکتوں اور لوگوں کی اندرونِ ملک نقل مکانی سمیت جانی و سماجی نقصانات ہوں۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کی پالیسیوں کو مقامی آبادی کی حمایت حاصل ہونی چاہیے اور انہیں زمینی معلومات اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر مرتب کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں منعقدہ جرگے کی سفارشات کو بھی مدنظر رکھا جائے۔ اس جرگے میں صوبے بھر بشمول ضم شدہ اضلاع سے سیاسی اور قبائلی رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی کسی معاہدے کے بغیر ختم ہوگیا۔ مذاکرات ایک روز قبل قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کے چیمبر میں آٹھ گھنٹے سے زائد جاری رہے۔ ان مذاکرات کا مقصد پی ٹی آئی کی 4 اکتوبر کی لانگ مارچ اور دیگر سیاسی و سکیورٹی سے متعلق امور پر اختلافات کو حل کرنا تھا۔ حکومت اور اپوزیشن نے مذاکرات کی ناکامی کی وجوہات کے بارے میں الگ الگ مؤقف اختیار کیے۔ جیل میں قید پی ٹی آئی کے بانی عمران خان تک رسائی کا معاملہ بھی حل طلب امور میں شامل تھا۔ اپوزیشن رہنماؤں نے عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ کیا، جبکہ حکومت مجوزہ لانگ مارچ کے حوالے سے اپنے مؤقف پر قائم رہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سلمان اکرم راجا کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پہلے ہی خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ مشترکہ طریقہ کار اختیار کرنے کی تجویز دے چکی ہے۔ ایکس پر سلمان اکرم راجا کے بیان کے جواب میں عطا اللہ تارڑ نے دہشت گردی سے متعلق وفاقی اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاسوں میں خیبر پختونخوا حکومت کی شرکت اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پر سوال اٹھایا۔ انہوں نے افغان طالبان کی حکومت اور سرحد پار حملوں کے حوالے سے صوبائی حکومت کے مؤقف پر بھی سوال کیا۔ انہوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے مبینہ عدم تعاون پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون اور مشترکہ اقدامات کے لیے تیار ہے، تاہم اس مقصد کے لیے صوبائی حکومت کو بھی اپنی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی۔انہوں نے افغان طالبان کی حکومت اور سرحد پار حملوں کے حوالے سے صوبائی حکومت کے مؤقف پر بھی سوال اٹھایا اور دہشت گردی کے خلاف صوبے میں لڑنے والی سکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں کے لیے مبینہ طور پر ناکافی حمایت پر تنقید کی۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی دباؤ کا سامنا ہونے پر مشاورت کا معاملہ اٹھا رہی ہے اور انہوں نے خیبر پختونخوا حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت کیے جانے والے اقدامات پر عملدرآمد میں ناکام رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ مذاکرات اس وقت ناکام ہوگئے جب خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے ساتھ انسدادِ دہشت گردی کے تعاون سے متعلق مسودہ معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔ مسودہ معاہدے کے چار مختلف مسودے تیار کیے گئے تھے تاکہ پی ٹی آئی کی جانب سے تجویز کردہ تبدیلیوں کو شامل کیا جا سکے، جبکہ اس کا مقصد خیبر پختونخوا حکومت کو انسدادِ دہشت گردی سے متعلق فیصلوں میں شامل کرنا تھا۔ شیری رحمان نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کے نمائندے بار بار درخواستوں کے باوجود مذاکرات میں شریک نہیں ہوئے اور انہوں نے

صوبائی حکومت پر الزام عائد کیا کہ اس نے مذاکرات کے آخری مرحلے میں نئی شرائط پیش کیں۔ مذاکرات وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان سیاسی اعتماد اور تعاون قائم کرنے کا ایک موقع تھے۔

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے حکومت کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی کمیٹی کو سیاسی معاملات حل کرنے کا مکمل اختیار دیا گیا تھا، تاہم صوبائی حکومت کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی پالیسی پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے مؤقف کے خلاف نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے وفاقی حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے کے بجائے پی ٹی آئی کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ شفیع جان نے انسدادِ دہشت گردی کی پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ مزید شہری ہلاکتوں اور نقل مکانی کو قبول نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو متاثر کرنے والے فیصلے صوبے سے مشاورت کے بغیر نہیں کیے جانے چاہئیں۔ مذاکرات میں تعطل ایسے وقت میں آیا جب پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کرنے کے منصوبے کو برقرار رکھا ہوا تھا۔ پارٹی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے لیے اپنا احتجاج 27 ستمبر سے مؤخر کرکے 4 اکتوبر کردیا تھا۔

دریں اثنا وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے اتوار کو لاہور میں ملاقات کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بین الاقوامی اہمیت کے معاملات بھی زیرِ بحث آئے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔ دوسری جانب وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی سہولت کاری کرتی رہی ہے، جس کے نتیجے میں صوبے میں سکیورٹی کے چیلنجز میں اضافہ ہوا ہے۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا صوبے میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے نتیجے میں متعدد شہریوں اور فوجی اہلکاروں کی شہادت پر قوم خیبر پختونخوا حکومت کو جوابدہ ٹھہرائے گی۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے خیبر پختونخوا میں ان عناصر کی آبادکاری کی حمایت کی جو دہشت گردی کے حامی تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی میں عمران خان کی تقاریر اور میڈیا کا ریکارڈ اس حقیقت کے گواہ ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ مرکز میں اقتدار سے محروم ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے ہر وزیراعلیٰ نے وفاق پر حملہ کیا۔ انہوں نے اسلام آباد کو وفاق کی وحدت کی علامت اور 25 کروڑ پاکستانیوں کی شناخت قرار دیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ شہداء نے اپنے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور گزشتہ سال ہونے والے فوجی آپریشن کا حوالہ دیا جس نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا تھا۔ پاکستانی قوم اور بہادر مسلح افواج کسی بھی اندرونی یا بیرونی دشمن کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://kominfo.belukab.go.id/

https://www.kampunginggris.id/

https://jhpartners.net/

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

informasi terbaru kabupaten belu 00000131

informasi terbaru kabupaten belu 00000132

informasi terbaru kabupaten belu 00000133

informasi terbaru kabupaten belu 00000134

informasi terbaru kabupaten belu 00000135

informasi terbaru kabupaten belu 00000136

informasi terbaru kabupaten belu 00000137

informasi terbaru kabupaten belu 00000138

informasi terbaru kabupaten belu 00000139

informasi terbaru kabupaten belu 00000140

informasi terbaru kabupaten belu 00000141

informasi terbaru kabupaten belu 00000142

informasi terbaru kabupaten belu 00000143

informasi terbaru kabupaten belu 00000144

informasi terbaru kabupaten belu 00000145

informasi terbaru kabupaten belu 00000146

informasi terbaru kabupaten belu 00000147

informasi terbaru kabupaten belu 00000148

informasi terbaru kabupaten belu 00000149

informasi terbaru kabupaten belu 00000150

informasi terbaru kabupaten belu 00000151

informasi terbaru kabupaten belu 00000152

informasi terbaru kabupaten belu 00000153

informasi terbaru kabupaten belu 00000154

informasi terbaru kabupaten belu 00000155

informasi terbaru kabupaten belu 00000156

informasi terbaru kabupaten belu 00000157

informasi terbaru kabupaten belu 00000158

informasi terbaru kabupaten belu 00000159

informasi terbaru kabupaten belu 00000160

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

artikel 88666670411

artikel 88666670412

artikel 88666670413

artikel 88666670414

artikel 88666670415

artikel 88666670416

artikel 88666670417

artikel 88666670418

artikel 88666670419

artikel 88666670420

artikel 88666670421

artikel 88666670422

artikel 88666670423

artikel 88666670424

artikel 88666670425

artikel 88666670426

artikel 88666670427

artikel 88666670428

artikel 88666670429

artikel 88666670430

artikel 88666670431

artikel 88666670432

artikel 88666670433

artikel 88666670434

artikel 88666670435

artikel 88666670436

artikel 88666670437

artikel 88666670438

artikel 88666670439

artikel 88666670440

artikel 88666670441

artikel 88666670442

artikel 88666670443

artikel 88666670444

artikel 88666670445

artikel 88666670446

artikel 88666670447

artikel 88666670448

artikel 88666670449

artikel 88666670450

artikel 88666670451

artikel 88666670452

artikel 88666670453

artikel 88666670454

artikel 88666670455

artikel 88666670456

artikel 88666670457

artikel 88666670458

artikel 88666670459

artikel 88666670460

artikel 88666670461

artikel 88666670462

artikel 88666670463

artikel 88666670464

artikel 88666670465

artikel 88666670466

artikel 88666670467

artikel 88666670468

artikel 88666670469

artikel 88666670470

artikel 88666670471

artikel 88666670472

artikel 88666670473

artikel 88666670474

artikel 88666670475

artikel 88666670476

artikel 88666670477

artikel 88666670478

artikel 88666670479

artikel 88666670480

artikel 88666670481

artikel 88666670482

artikel 88666670483

artikel 88666670484

artikel 88666670485

artikel 88666670486

artikel 88666670487

artikel 88666670488

artikel 88666670489

artikel 88666670490

artikel 88666670491

artikel 88666670492

artikel 88666670493

artikel 88666670494

artikel 88666670495

artikel 88666670496

artikel 88666670497

artikel 88666670498

artikel 88666670499

artikel 88666670500

artikel 88666670501

artikel 88666670502

artikel 88666670503

artikel 88666670504

artikel 88666670505

artikel 88666670506

artikel 88666670507

artikel 88666670508

artikel 88666670509

artikel 88666670510

artikel 98666670511

artikel 98666670512

artikel 98666670513

artikel 98666670514

artikel 98666670515

artikel 98666670516

artikel 98666670517

artikel 98666670518

artikel 98666670519

artikel 98666670520

artikel 98666670521

artikel 98666670522

artikel 98666670523

artikel 98666670524

artikel 98666670525

artikel 98666670526

artikel 98666670527

artikel 98666670528

artikel 98666670529

artikel 98666670530

artikel 98666670531

artikel 98666670532

artikel 98666670533

artikel 98666670534

artikel 98666670535

artikel 98666670536

artikel 98666670537

artikel 98666670538

artikel 98666670539

artikel 98666670540

artikel 98666670541

artikel 98666670542

artikel 98666670543

artikel 98666670544

artikel 98666670545

artikel 98666670546

artikel 98666670547

artikel 98666670548

artikel 98666670549

artikel 98666670550

artikel 186666700001

artikel 186666700002

artikel 186666700003

artikel 186666700004

artikel 186666700005

artikel 186666700006

artikel 186666700007

artikel 186666700008

artikel 186666700009

artikel 186666700010

artikel 186666700011

artikel 186666700012

artikel 186666700013

artikel 186666700014

artikel 186666700015

artikel 186666700016

artikel 186666700017

artikel 186666700018

artikel 186666700019

artikel 186666700020

artikel 186666700021

artikel 186666700022

artikel 186666700023

artikel 186666700024

artikel 186666700025

artikel 186666700026

artikel 186666700027

artikel 186666700028

artikel 186666700029

artikel 186666700030

artikel 186666700031

artikel 186666700032

artikel 186666700033

artikel 186666700034

artikel 186666700035

artikel 186666700036

artikel 186666700037

artikel 186666700038

artikel 186666700039

artikel 186666700040

artikel 186666700041

artikel 186666700042

artikel 186666700043

artikel 186666700044

artikel 186666700045

artikel 186666700046

artikel 186666700047

artikel 186666700048

artikel 186666700049

artikel 186666700050

news-1701