LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد مذاکرات کے بعدامریکا، ایران جنگ بندی کی امید ….؟

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکا، ایران اسلام آبادامن مذاکرات کے بعد بھی عالمی میڈیا جنگ بندی کیلئے پر امید ہے , اسلام آباد میں ایران اور امریکہ رات بھر جاری رہنے والے مذاکرات کے باوجود معاہدے پر پہنچنے میں ناکام رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کےلیے پاکستانی قیادت کی تعریف کی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ یہ مذاکرات فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی مؤثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے۔ امریکی صدر پاکستانی قیادت کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہا۔ کہا کہ پاکستانی قیادت ان کا شکریہ ادا کرتی رہی ہے کہ انہوں نے بھارت کے ساتھ ایک ممکنہ بڑی جنگ کو روکنے میں کردار ادا کیا جس میں کروڑوں جانیں ضائع ہو سکتی تھیں۔ ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات صبح سویرے شروع ہوئے اور تقریباً 20 گھنٹے تک جاری رہے جس دوران کئی نکات پر پیش رفت ہوئی۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ سب سے اہم مسئلہ ایران کا جوہری پروگرام ہے جس پر کوئی حتمی اتفاق نہ ہو سکا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران اپنے جوہری عزائم ترک کرنے کے لیے تیار نہیں اور یہی بنیادی رکاوٹ ہے کیونکہ ایسے غیر متوقع ملک کے پاس جوہری طاقت ہونا قابل قبول نہیں۔ پاکستانی سینئر سفارتی نامہ نگار اور صدر ڈپلومیٹک کرسپانڈنٹس فورم پاکستان,اصغر علی مبارک کے مطابق اسلام آباد میں موجود ذرائع نےبتایا کہ کچھ بات چیت اُس کے بعد بھی جاری رہی، جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس علی الصبح اپنا جہاز لے کر روانہ ہوئے اور اعلان کیا کہ امریکی وفد نے اپنی ’آخری اور بہترین پیشکش‘ بھی کر دی ہے۔ تاہم اس کے بعد یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت پاکستان کے ذریعے جاری رہی۔ اس کی نہ تو امریکی حکام نے باضابطہ تصدیق کی ہے اور نہ ہی ایرانیوں نے اور ماضی کی طرح اس بار بھی ثالثوں کے ذریعے ہونے والی گفتگو کی نوعیت کو سمجھنا مشکل ہے۔ اس کے باوجود یہ اشارہ ملتا ہے کہ مصالحت اور پسِ پردہ رابطوں کے دروازے مکمل طور پر بند نہیں ہوئے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے امریکا نے ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا ہے۔ امریکا سے مذاکرات کے خاتمے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا کہ مذاکراتی عمل کو آسان بنانے پر پاکستان کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات سے پہلے میں نے اس بات پر زور دیا تھا کہ ہمارے پاس نیک نیتی اورارادہ ہے، گزشتہ دو جنگوں کےتجربات سےہمیں مخالف فریق پرکوئی بھروسانہیں۔ اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ نے کہا کہ مذاکرات میں ایرانی وفد نے مستقبل سے متعلق اقدامات کیے، لیکن مخالف فریق اس مرحلے میں ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے میں بالآخرناکام رہا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا ہے، اب وقت آگیا ہے وہ فیصلہ کریں کہ آیا وہ ہمارا اعتماد حاصل کر سکتے ہیں یا نہیں۔ باقر قالیباف نے لکھا کہ ایرانی قوم کے حقوق کی پاسداری کے لیے فوجی جدوجہد کے ساتھ ڈپلومیسی کو دوسرا طریقہ سمجھتے ہیں، ایران 90 ملین افراد کا ملک ہے، سپریم لیڈرکے حکم پر سڑکوں پر نکلنے والے بہادر ایرانیوں کا شکر گزار ہوں، ایران کے40 روزہ قومی دفاع کی کامیابیاں مستحکم کرنے کے لیےکوششیں جاری رکھیں گے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ ایران نے کبھی یہ توقع نہیں کی تھی کہ ’ایک ہی نشست میں‘ معاہدہ طے پا جائے گا۔ یہ صورتحال اس حقیقت کی بھی یاد دہانی ہے کہ دونوں فریق اپنے اپنے عوام کے سامنے جو بیانیہ پیش کر رہے ہیں، اس میں حقیقت اور سیاسی تاثر کو الگ کرنا کتنا مشکل ہے۔ امریکہ اور ایران کے مذاکرات کاروں کی اسلام آباد سے واپسی کے بعد سے یہ سوال زیر بحث ہے کہ مذاکرات کامیاب رہے یا ناکام کیونکہ فریقین نے انہیں بے نتیجہ بتایا اور ایران کے مذاکرات کار باقر قالیباف نے واضح الفاظ میں کہا کہ ایران نے امریکہ پر اعتماد نہیں کیا۔ اس ضمن میں اسلام آباد میں موجود سفارتی حلقہ میں عمومی رائے یہ ہے کہ مذاکرات اہم پیش رفت ہیں اور یہ کامیابی نہیں تو کامیابی کا پیش خیمہ بہرحال ہیں۔ سفارتی حلقے اسلام آباد مذاکرات کو جنگ بندی کے ضمن میں پہلا بریک تھرو مان رہے ہیں اور یہ بھی مان رہے ہیں کہ چیلنجز بدستور موجود ہیں۔ سرسری جائزہ سے یہ سامنے آ رہا ہے کہ اب کئی دوسرے ملک بھی بیک ڈور ڈپلومیسی میں شریک ہونے جا رہے ہیں۔ مذاکرات کے لئے امریکہ اور ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے دیگر ممالک کی شرکت کا امکان الگ سے ایک امید افزا ڈیویلپمنٹ ہے جس کا کریڈٹ مذاکرات کا آغاز کروانے والے پاکستان کے پرائم منسٹر کو ہی جائے گا۔ سفارتی ذرائع نے الساسلام آباد میں 21 گھنٹے کے میراتھن مذاکرات کو امید کی کرن بتاتے ہوئے کہا، اگر یہی رفتار برقرار رہی تو یہ مذاکرات خطے میں بڑی اور مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ آج اتوار کی صبح اسلام آباد سے متحارب مذاکرات کاروں کی واپسی کے بعد سے یہ سوال شدت سے زیر بحث ہے کہ آیا یہ مذاکرات کامیاب رہے یا نہیں۔ مروج طریقہ کار کے مطابق ان میراتھن مذاکرات کے رسمی اختتام کے اعلان کے ساتھ کم از کم اتفاق راے یا اختلافات کے متعلق کوئی مشترکہ سٹیٹمنٹ سامنے نہیں لائی گئی۔ حتیٰ کہ فریقین کی طرف سے اب تک رسماً یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ مذاکرات کن نکات پر ہوئے اور کس نکتہ پر فریقین کی کیا پوزیشن رہی۔ اس کے باوجود سفارتی حلقہ میں انہیں مکمل ناکامی کے بجائے کونفلکٹ کے خاتمہ کے لئے اہم پیش رفت اور امید افزا آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان مذاکرات کی سب سے بڑی کامیابی امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہے، جو کسی بھی جنگ میں تنازعہ کے حل کے لئے بڑی چھلانگ سمجھا جاتا ہے، دونوں دیرینہ حریفوں کا توپوں کے دہانے بند کر کے مذاکرات کی میز پر بیٹھنا خود ایک بڑی سفارتی پیش رفت ہے، جسے عالمی سطح پر مثبت انداز میں دیکھا جا رہا ہے۔ سفارتی حلقوں میں پاکستان کی ثالثی کو جنگ بندی اور مذاکرات میں اب تک سامنے آئی پیش رفت کو یقینی بنانے والا کلیدی فیکٹر مانا جا رہا ہے اور اسے سراہا جا رہا ہے۔ پاکستان کی کئی سطحوں اور کئی دائروں میں ہونے والی امن کی کوششیں محض 24 سے 31 گھنٹوں میں مکمل ہوئیں، جو اس بات کی نشان دہی ہے کہ پیچیدہ تنازعات کے باوجود پیش رفت ممکن ہے، یہ پیش رفت ابتدائی نوعیت کی ہے اور پیچیدہ چیلنج ہنوز برقرارہیں، اس تنازعہ کی نوعیت نہایت پیچیدہ اور گہری ہے، جس میں باہمی اختلافات کے ساتھ بیرونی عوامل بھی شامل ہیں۔اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات، ایرانی وفد کا پہلا بیان سامنے آگیا
سفارتی ذرائع نے بتایا کہ جنگ بندی پر مکمل اور مستقل عمل درآمد پاکستان کی ڈپلومیسی کا سب سے بڑا امتحان ہے۔ بظاہر ایسا دکھائی دیتا ہے کہ دیرپا امن کے لیے مزید بات چیت ناگزیر ہو گی اور آمنے سامنے بیٹھنے کے دوسرے مرحلہ سے پیشتر بیک چینل ڈپلومیسی اور اعتماد سازی کے اقدامات اہم کردار ادا کریں گے۔ سفارتی ذرائع نے کہا کہ قلیل مدت میں کشیدگی میں کمی، درمیانی مدت میں جزوی معاہدے اور طویل مدت میں سفارتی بریک تھرو کے امکانات موجود ہیں۔اسلام آباد مذاکرات کو ایک “پہلا بریک تھرو” ہیں، نہ کہ مکمل حل۔ یہ آغاز ہے اختتام نہیں اور اگر یہی رفتار برقرار رہی تو یہ مذاکرات خطے میں بڑی اور مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے ، بہت سے نکات پر اتفاق ہوا ہے، نیوکلیئر پروگرام پر اتفاق نہ ہوسکا، آبنائے ہرمز کی فوری ناکہ بندی کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز کہا کہ امریکی بحریہ فوری طور پر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کرے گی اور بین الاقوامی پانیوں میں اُن تمام جہازوں کو بھی روکے گی جنہوں نے ایران کو ٹول ادا کیا ہو، صدر ٹرمپ نے یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اُس وقت دیا جب امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئے۔
اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے صدر ٹرمپ نے لکھا ’ملاقات اچھی رہی اور بیشتر نکات پر اتفاق ہوا، تاہم دونوں فریق ایران کے جوہری پروگرام پر متفق نہ ہو سکے، خیال رہے اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان 21 گھنٹے مسلسل جاری رہنے کے بعد کسی معاہدے کے بغیر ختم ہونے والے مذاکرات کے بعد یہ صدر ٹرمپ کا پہلا بیان ہے، اتوار کی صبح اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے تھے جس کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس مذاکراتی وفد کے ساتھ واپس امریکہ روانہ ہوگئے تھے۔ اتوار کی صبح اسلام آباد کے ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے ’ایک اچھی اور ایک بری خبر‘ کا تذکرہ کیا۔ان کے مطابق ہم نے ایرانیوں کے ساتھ کافی ٹھوس بات چیت کی ہے، یہ اچھی ہے اور بری خبر یہ ہے کہ ہم کسی معاہدے تک نہیں پہنچے۔ انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں یہ خبر امریکہ کے لیے جتنی بری ہے، اس سے کہیں زیادہ ایران کے لیے ہے۔‘ امریکہ کے نائب صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ مذاکرات میں نیک نیتی کے ساتھ شرکت کی اور اپنی شرائط واضح طور پر پیش کی ہیں جو کہ ایران نے تسلیم نہیں کیں۔ ان کے مطابق ایرانی وفد کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے کوئی واضح عزم سامنے نہیں آیا، دوسری جانب ایرانی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ مذاکرات سے قبل میں نے اس بات پر زور دیا تھا کہ ہمارے پاس ضروری حسنِ نیت اور ارادہ موجود ہے لیکن پچھلی دو جنگوں کے تجربات کی بنیاد پر ہمیں دوسرے فریق پر قطعاً بھروسہ نہیں۔ اُن کے مطابق ایرانی وفد نے مستقبل کے حوالے سے کئی اقدامات اور تجاویز پیش کیں لیکن دوسرا فریق بالآخر مذاکرات کے اس دور میں ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا، اُن کے مطابق امریکہ نے ہماری منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا ہے اور اب یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ فیصلہ کریں کہ آیا وہ ہمارا اعتماد جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں یا نہیں۔ اسی دوران نازک جنگ بندی کا مستقبل، عالمی سطح پر پیدا ہونے والی بے چینی اور جنگ میں پھنسے بے شمار لوگوں کی زندگیاں غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ اور ایران کے مذاکرات کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کرتا رہے گا، امید ہے دونوں فریق جنگ بندی جاری رکھیں گے، اسحاق ڈارامید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے, ایران اور امریکا کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات ہوئے، امید ہے دونوں فریق بات چیت کا عمل اور جنگ بندی جاری رکھیں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتایا کہ امید کرتے ہیں دونوں ملک خطے اور دنیا میں پائیدار امن اور خوشحالی کےلیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے، دونوں ملکوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر مثبت ردعمل دیا۔ یہ ضروری ہے دونوں ملک جنگ بندی جاری رکھنے کے عزم پر قائم رہیں، مذاکراتی عمل میں شریک ایران اور امریکا کے وفود کا شکر گزار ہوں، پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان مذاکراتی عمل میں سہولت کاری کا کردار جاری رکھے گا۔ مزید بتایا کہ امریکی وفد نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں پاکستان آیا، سپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد نے مذاکرات میں شرکت کی، دونوں فریقوں کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد دور ہوئے، میں نے بطور نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے مذاکراتی عمل میں معاونت کی دونوں ممالک کی جانب سے پاکستان کے مثبت کردار کو تسلیم کیے جانے پر ان کے مشکور ہیں، امید ہے کہ امریکہ اور ایران امن کے لیے بات چیت کا عمل جاری رکھیں گے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ امن مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئے ہیں، جس سے مستقل جنگ بندی کی امیدوں کو دھچکا لگا ہے۔ 11 اور 12 اپریل 2026 کو ہونے والے یہ مذاکرات 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اب تک کی سب سے اعلیٰ سطح کی براہِ راست بات چیت تھی,
اختلافات گہرے ہیں، لیکن دونوں ممالک کا میز پر بیٹھنا ہی خطے میں بڑی جنگ کے خطرے کو ٹالنے کی علامت ہے۔
اسلام آباد مذاکرات سے مزید پیش رفت “بریک تھرو” جنگ بندی , مکمل اتفاقِ رائے ابھی باقی ہے، تاہم دونوں فریقین نے فی الحال کسی بھی قسم کی براہِ راست عسکری کارروائی نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ سفارتی عمل کو مکمل موقع دیا جا سکے۔
تازہ ترین صورتحال کے مطابق، دونوں ممالک کے وفود کے درمیان دوسرے دور کی بات چیت مکمل ہو چکی ہے اور اب توجہ “مستقل امن معاہدے” کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔
مذاکرات اور جنگ بندی کے حوالے سے اب تک کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
1. عارضی جنگ بندی میں توسیع اور استحکام
ابتدائی طور پر طے پانے والی دو ہفتہ وار جنگ بندی کو مستقل امن معاہدے میں بدلنے کے لیے کام جاری ہے۔ اگرچہ مکمل اتفاقِ رائے ابھی باقی ہے، تاہم دونوں فریقین نے فی الحال کسی بھی قسم کی براہِ راست عسکری کارروائی نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ سفارتی عمل کو مکمل موقع دیا جا سکے۔
2. پاکستان کا ثالثی کردار
میزبان ملک کے طور پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے دونوں وفود سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ پاکستان کی کوشش ہے کہ “شٹل ڈپلومیسی” کے ذریعے ایران کے 15 نکاتی اور امریکہ کے 10 نکاتی ایجنڈے کے درمیان کوئی درمیانی راستہ نکالا جا سکے۔
3. اہم زیرِ بحث معاملات اور رکاوٹیں
بحرِ ہرمز کا انتظام: ایران نے اس اہم تجارتی گزرگاہ سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ٹرانزٹ فیس (ٹول ٹیکس) کے مطالبے پر اصرار کیا ہے، جس پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے تحفظات کا اظہار کیا ہے کیونکہ امریکہ اسے بین الاقوامی پانیوں کی آزادی کے خلاف سمجھتا ہے۔
لبنان اور غزہ کا محاذ: ایرانی وفد کے سربراہ عباس عراقچی نے ایران کے منجمد فنڈز کی واگزاری اور لبنان (حزب اللہ) کے خلاف اسرائیلی حملوں کے فوری خاتمے کو مستقل امن کی بڑی شرط قرار دیا ہے۔
سیکیورٹی گارنٹی: امریکہ ایران سے اپنے ایٹمی پروگرام پر مزید سخت پابندیوں اور علاقائی گروپوں کی حمایت ختم کرنے کی تحریری ضمانت مانگ رہا ہے۔عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ اختلافات گہرے ہیں، لیکن دونوں ممالک کا میز پر بیٹھنا ہی خطے میں بڑی جنگ کے خطرے کو ٹالنے کی علامت ہے۔ دوسری طرف پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ کے درمیان اسلام آباد مذاکرات اور اس کی پیش رفت کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مصر کے وزیر خاجہ ایچ ای بدر عبداللطیٰ سے ٹیلیفونک گفتگو میں اسحاق ڈار نے اپنے مصری ہم منصب کو ‘اسلام آباد مذاکرات’ اور فریقین کے درمیان روابط کو آسان بنانے میں پاکستان کی مسلسل کوششوں سے آگاہ کیا۔دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق اسحاق ڈار نے اس بات پربھی زور دیا کہ تمام فریقین کے لیے جنگ بندی کے اپنے عزم کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔ بیان کے مطابق اسحاق ڈار نے خطے اور اس سے باہر امن اور استحکام کے حصول کے لیے مسلسل بات چیت اور سفارت کاری کی ضرورت کا اعادہ کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ جلد ہی ان تمام جہازوں کی ’ناکہ بندی‘ شروع کرے گا جو آبنائے ہرمز میں داخل ہونے یا وہاں سے نکلنے کی کوشش کریں گے۔ ٹروتھ سوشل پر جاری ایک طویل بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ’ملاقات اچھی رہی، زیادہ تر نکات پر اتفاق ہو گیا، لیکن وہ واحد نکتہ جو سب سے اہم تھا یعنی ’جوہری معاملہ‘ اس پر اتفاق نہیں ہو سکا۔‘ انھوں نے کہا کہ ’آزادانہ آمدورفت کے معاہدے تک ’کسی بھی وقت‘ پہنچا جا سکتا ہے، لیکن ایران نے اس کی اجازت نہیں دی اور صرف یہ کہہ کر رکاوٹ ڈالی کہ ’شاید کہیں کوئی بارودی سرنگ ہو، جس کے بارے میں صرف ایران کو علم ہے۔ اسی بیان میں ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ انھوں نے امریکی بحریہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ ’بین الاقوامی پانیوں میں ہر اس جہاز کو تلاش کرے اور روکے جس نے ایران کو ٹول ادا کیا ہو۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’امریکی بحریہ جلد ہی ’ایرانیوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کو تباہ کرنا شروع کرے گی۔ ٹرمپ نے کہا کہ ’جو بھی غیر قانونی ٹول ادا کرے گا، اسے کھلے سمندر میں محفوظ راستہ نہیں ملے گا۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’کوئی بھی ایرانی جو ہم پر یا پرامن جہازوں پر حملہ کرے گا، اسے تباہ کر دیا جائے گا۔‘ ان کے مطابق ’ناکہ بندی جلد شروع ہونے والی ہے۔‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک اور بیان میں یہ بھی کہا کہ ’ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا وعدہ کیا تھا، لیکن جان بوجھ کر انھوں نے یہ وعدہ پورا نہیں کیا۔‘ اس صورتحال نے ’دنیا بھر میں کئی ممالک اور لوگوں کے لیے بے چینی، خلل اور تکلیف پیدا کی۔ ایران کو چاہیے کہ ’جتنی جلدی ممکن ہو اس بین الاقوامی آبی راستے کو کھولنے کا عمل شروع کرے۔ انھوں نے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا بھی حوالہ دیا اور کہا کہ انھیں نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور مذاکرات کار جیرڈ کشنر نے مکمل طور پر بریف کیا ہے۔ انھوں نے پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔ ٹرمپ کے مطابق ’تقریباً 20 گھنٹے‘ جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد نتیجہ یہ نکلا کہ ’اصل مسئلہ صرف ایک ہے ایران اپنے جوہری عزائم ترک کرنے پر آمادہ نہیں۔‘ انھوں نے کہا کہ ’اگرچہ کئی نکات پر اتفاق ہو گیا تھا، جو فوجی کارروائی جاری رکھنے سے بہتر تھے لیکن ان کے مطابق ’یہ سب نکات اس حقیقت کے مقابلے میں بے معنی ہیں کہ جوہری طاقت ایسے غیر مستحکم، مشکل اور غیر متوقع لوگوں کے ہاتھ میں نہیں دی جا سکتی۔
اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو نے آبنائے ہرمز کو ’کھلوانے‘ میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ انھوں نے یہ بات فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی، جو اس اعلان کے فوراً بعد سامنے آیا کہ امریکہ اس اہم بحری گزرگاہ کی ناکہ بندی کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق امریکہ نیٹو سے ’بہت مایوس‘ تھا، لیکن اب ’وہ آنا چاہتے ہیں اور آبنائے ہرمز کو کھلوانے میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ’اس اہم آبی گزر گاہ کو کھلوانے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا، اس لیے ہم آبنائے ہرمز کو ہر قیمت پر کھولیں گے، اور ان کے بقول یہ راستہ ’زیادہ دیر میں نہیں‘ دوبارہ استعمال کے قابل ہو جائے گا۔‘ ٹرمپ نے مزید بتایا کہ ’امریکہ وہاں مائن سویپرز بھیج رہا ہے اور ان کے مطابق برطانیہ جو نیٹو کا رکن ہے بھی ایسا کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ ’میری سمجھ کے مطابق برطانیہ اور چند دیگر ممالک بھی مائن سویپرز بھیج رہے ہیں۔‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیز رفتار معاہدوں کے خواہش مند سمجھے جاتے ہیں۔ اسلام آباد میں کسی اتفاقِ رائے تک نہ پہنچنے کے بعد ان کا ردِعمل کیسا ہوگا، اس پر بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں بہت سے سوال تھے اور اب ان کا پہلا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر دو طویل بیانات میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ان چند جہازوں کی راہ روک دیں گے جو اس وقت آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ انھوں نے لکھا کہ ’میں نے امریکی بحریہ کو ہدایت دی ہے کہ بین الاقوامی پانیوں میں ہر اس جہاز کو تلاش کرے اور روکے جس نے ایران کو ٹول ادا کیا ہو۔ جو بھی غیر قانونی ٹول ادا کرے گا، اسے کھلے سمندر میں محفوظ راستہ نہیں ملے گا۔‘ اگرچہ ان بیانات میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ’محفوظ راستہ‘ کس طرح روکا جائے گا، لیکن یہ یاد رکھنا اہم ہے کہ امریکہ نے گزشتہ چند ماہ میں وینیزویلا آنے جانے والے جہازوں پر چڑھائی کی ہے اور اُن کا راستہ بھی روکا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ٹرمپ نے کہا کہ ’دیگر ممالک بھی اس ناکہ بندی میں شامل ہوں گے،‘ تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ کون سے ممالک۔ ایران کی جانب سے دنیا کے اہم ترین آبی راستوں میں سے ایک پر جزوی مگر مؤثر پابندی کے باعث صرف وہی جہاز گزر پا رہے ہیں جو یا تو ایران کے اتحادی ہیں یا وہ ممالک جنھیں تہران دوست سمجھتا ہے یا وہ جن کے بارے میں خیال ہے کہ انھوں نے تقریباً 20 لاکھ ڈالر کے قریب ٹول ادا کیا ہے۔ ٹرمپ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا وعدہ کیا تھا حالانکہ ایرانی حکام اپنے عوامی بیانات میں اس کے برعکس مؤقف اختیار کرتے رہے ہیں اور اس آبی راستے کو اپنی اہم سٹریٹجک طاقت کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ اگر ٹرمپ کی دھمکی پر عمل کیا گیا تو عالمی منڈیوں تک پہنچنے والے تیل کی مقدار مزید کم ہو سکتی ہے جس کے سنگین معاشی اثرات مرتب ہوں گے۔ یہ بیانات مکمل جنگ کے دوبارہ آغاز کے مترادف تو نہیں لیکن یہ صورتحال میں ایک اور اضافہ ضرور ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی دھمکی کے بعد ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ڈرون کے ذریعے آبنائے ہرمز کی نگرانی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ ’تمام آمدورفت اور مسلح افواج کے مکمل کنٹرول میں ہے۔ اسی دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو بتایا کہ وہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم ان کے مطابق اس عمل میں ’کچھ وقت لگے گا۔ مزید یہ کہ عُمان کے وزیرِ خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے اور جنگ بندی میں توسیع کی اپیل کی ہے۔ یہ بیان ایک اسے وقت سامنے آیا ہے کہ جب اسلام آباد میں ہونے والی ایک اہم نشست کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئی۔ بدربوسعیدی نے ایکس پر لکھا ’کامیابی کے لیے ممکن ہے کہ تمام فریقین کو مشکل اور سخت سمجھوتوں پر آمادہ ہونا پڑے لیکن یہ قربانی جنگ اور ناکامی کے درد کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں۔‘ واضع رہے کہ جنگ کے آغاز سے قبل عُمان ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے کئی ادوار کی میزبانی اور ثالثی کر چکا ہے۔ اس دوران متحدہ عرب امارات نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں رکاوٹ ڈالنے کے معاملے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’تیل اور گیس کی ترسیل کے اس اہم آبی گُزرگاہ کو بند کرنے یا محدود کرنے کا اختیار ایران کے پاس کبھی نہیں رہا۔ امارات کے وزیرِ صنعت اور ابوظبی کی سرکاری تیل کمپنی کے سربراہ سلطان احمد الجابر نے سوشل میڈیا پر لکھا ’ایسی کوئی بھی کوشش علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ عالمی اقتصادی شہ رگ میں خلل ڈالنے کے مترادف ہے اور ہر ملک کی توانائی، خوراک اور صحت کے تحفظ کے لیے براہِ راست خطرہ ہے۔‘ 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے آغاز کے بعد سے تہران نے خبردار کیا ہے کہ جو جہاز آبنائے ہرمز استعمال کرنے کی کوشش کریں گے انھیں ’آگ لگا دی جائے گی۔‘ اس دھمکی کے بعد اس اہم آبی گُزر گاہ سے تجارت تقریباً رک گئی ہے اور عالمی سطح پر تیل و گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ الجابر نے کہا کہ ’ایسی مثال قائم کرنا غیر قانونی، خطرناک اور ناقابلِ قبول ہے۔ دنیا اس کی متحمل نہیں ہو سکتی اور نہ ہی اسے ایسا ہونے دینا چاہیے۔ دوسری طرف جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے میں روس کے نمائندے میخائیل اولیانوف نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے اس بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہونے پر حیرت نہیں ہونی چاہیے۔‘ ان کے مطابق ’کیا واقعی نائب صدر یہ توقع رکھتے تھے کہ اتنے پیچیدہ اور مختلف معاملات پر بس چند گھنٹوں میں اتفاق ہو جائے؟‘ انھوں نے ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ’معاہدہ صرف اسی صورت ممکن تھا جب فریقین میں سے کوئی ایک مکمل طور پر پیچھے ہٹنے پر آمادہ ہوتا اور اس معاملے میں ایسا نہیں ہے۔ اولیانوف نے مزید کہا کہ ’اگر امریکی فریق واقعی معاہدہ چاہتے ہیں تو انھیں کئی مذاکرات کے کئی ادوار اور ماہرین کی سطح پر متعدد نشستوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔‘ ان کے مطابق ’یہ سفارت کاری کی بنیاد ہے۔‘ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوئے تھے، جو کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے۔ یہ یاد رکھیں ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے آغاز سے اب تک 3300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایرانی عدلیہ کے ماتحت لیگل میڈیسن آرگنائزیشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق 3375 لاشوں کی شناخت کی جا چکی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 2875 مرد اور 496 خواتین شامل ہیں، جبکہ تہران، ہرمزگان اور اصفہان صوبوں میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سینکڑوں بچے بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ مرنے والوں میں سات شیر خوار بچے (ایک سال سے کم عمر)، 255 بچے جن کی عمریں ایک سے 12 سال کے درمیان تھیں اور 121 نوجوان جن کی عمریں 13 سے 18 سال کے درمیان تھیں۔ ہلاک شدگان میں افغان، شامی، ترک، پاکستانی، چینی، عراقی اور لبنانی شہری بھی شامل ہیں۔اس دوران امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے ایرانی بحریہ کو بڑی حد تک تباہ کر دیا ہے تاہم وہ فورس اب بھی محفوظ ہے جو آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ایران کی روایتی بحریہ بڑے جنگی جہازوں پر مشتمل تھی جو زیادہ تر علامتی حیثیت اور طویل فاصلے کی تعیناتیوں کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاسدارانِ انقلاب کے پاس تیز رفتار کشتیوں اور چھوٹے جہازوں پر مشتمل ایک علیحدہ بحری بیڑا موجود ہے جو میزائل حملے کرنے، بارودی سرنگیں بچھانے اور تجارتی جہازوں کو ہراساں کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے ایک امریکی تھنک ٹینک کا حوالے دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کی تیز رفتار کشتیوں کا 60 فیصد سے زائد حصہ اب بھی محفوظ ہے اور بدستور خطرہ بنا ہوا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق 6 اپریل تک امریکا 155 سے زائد ایرانی بحری جہازوں کو تباہ کر چکا ہے جبکہ سیٹلائٹ تصاویر اور ویڈیوز سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کی بحریہ کو بھاری نقصان پہنچا اور خاص طور پر اس کے جدید جہاز تباہ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق زیادہ تر نقصان ایران کی روایتی بحریہ کو ہوا جس میں بڑے جنگی جہاز شامل تھے۔ ایک نمایاں کارروائی میں امریکی آبدوز نے بحرِ ہند میں ایران کے جنگی جہاز آئی آر آئی ایس دینا کو نشانہ بنایا جس میں تقریباً 180 افراد سوار تھے اور کم از کم 87 جاں بحق ہوئے۔ اسی طرح بارودی سرنگیں بچھانے والے جہازوں اور فریگیٹس کو بھی نشانہ بنایا گیا جبکہ پاسدارانِ انقلاب کے جدید جنگی جہاز ’شہید صیاد شیرازی‘ اور ڈرون کیریئر ’شہید باقری‘ بھی حملوں کی زد میں آئے۔ دفاعی تجزیاتی ادارے جَینز کے مطابق ایران اپنے 7 میں سے 6 فریگیٹس، دونوں کورویٹس اور 3 میں سے ایک آبدوز کھو چکا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کے پاس اب بھی بڑی تعداد میں چھوٹی اور تیز رفتار کشتیاں موجود ہیں جو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز جیسے محدود سمندری راستوں میں مؤثر کردار ادا کرتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ چھوٹے جہاز زیادہ تعداد میں ہیں اور سیٹلائٹ سے آسانی سے نظر نہیں آتے، اس کے علاوہ ایران نے ساحلی علاقوں میں زیر زمین اڈے بھی قائم کر رکھے ہیں جہاں سیکڑوں حملہ آور کشتیاں محفوظ رکھی جاتی ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد مذاکرات کے دوران شاندار انتظامات پر پاک فوج، پنجاب رینجرز ، فیڈرل کانسٹیبلری، پنجاب پولیس، اسلام آباد پولیس، اسلام آباد انتظامیہ، سی ڈی اے اور موٹر وے پولیس کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کے دوران غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تمام متعلقہ اداروں کو سراہا، انہوں نے کہا کہ پوری ٹیم نے یکجان ہو کر مثالی انداز میں فرائض سرانجام دیئے جو قابل ستائش ہیں۔معزز مہمانوں کے لیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات پر افسران سے لے کر ہر جوان کو مبارکباد دیتا ہوں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اداروں کے مابین کوآرڈینیشن کے باعث بہترین انتظامات کو یقینی بنایا گیا اور تمام متعلقہ اداروں کے سربراہان نے دن رات محنت کر کے ایک چیلنجنگ ورک کو بطریق احسن سرانجام دیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری ٹیم کی کامیابی سب کے لئے قابل فخر لمحہ ہے۔آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت کی مکمل بحالی ایران امریکہ جنگ بندی کا اہم نکتہ تھی، اب اتوار کی شام سی این این رپورٹ کر رہا ہے کہ بحری جہازوں کی نقل و حرکت سے ظاہر ہوتا ہے کہ آبنائے ہرمز اب بھی “ایرانیوں کے ہاتھ میں ہے”
جہازوں کی نقل و حرکت سے باخبر رہنے والی فرم Vortexa کے مطابق آبنائے ہرمز کی طرف جانے والے دو خالی ٹینکر اس وقت واپس مڑ گئے جب اتوار کو اس خبر کے بریک ہونے کے بعد کہ امریکہ اور ایران کے درمیان طویل مدتی امن معاہدے کے بغیر بات چیت ختم ہو گئی، تجارتی اور جہاز رانی کی انٹیلی جنس فرم وورٹیکسا میں یورپ مارکیٹ تجزیہ کی سربراہ پامیلا منگر نے امریکہ کی نیوز آؤٹ لیٹ سی این این کو بتایا کہ پاکستان سے منسلک دو ٹینکروں میں سے ایک، آبنائے کے بالکل باہر انتظار کر رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بحری جہازوں کی نقل و حرکت ظاہر کرتی ہے کہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول “ابھی تک ایرانیوں کے ہاتھ میں ہے۔” اتوار کے روز، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکی بحریہ آبنائے میں داخل ہونے یا جانے کی کوشش کرنے والے “کسی بھی اور تمام بحری جہاز” کی ناکہ بندی کرنا شروع کر دے گی، ٹرمپ نے یہ حکم بظاہر آبی گزرگاہ پر ایران کے اثر و رسوخ کو ناکام بنانے کی کوشش میں دیا، جسے ایران نے اپنا تیل برآمد کرنے کے لیے استعمال کیا ہے لیکن زیادہ تر دیگر جہازوں کو بند کر دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں صرف مٹھی بھر جہازوں نے آبنائے ہرمز کو عبور کیا ہے، جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ بہت سی شپنگ کمپنیاں موجودہ جنگ بندی کے باوجود آبی گزرگاہ کو اب بھی غیر محفوظ سمجھتی ہیں۔ وورٹیکسا کے مونگیر کے مطابق، ایک غیر ایرانی نام نہاد بہت بڑا خام تیل بردار جہاز، جو خالی تھا، ہفتے کے روز آبنائے سے گزرا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: نئی صورتحال؛ ہرمز سے جن جہازوں کو ایران گزرنے دے گا، ان کو امریکہ روکے گا انہوں نے مزید کہا کہ خام تیل سے لدے تین غیر ایرانی ٹینکرز اور مائع پیٹرولیم گیس لے جانے والا ایک جہاز جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب آبنائے سے گزرا۔ یہ ایک سمندری انٹیلی جنس فرم، TankerTrackers کی معلومات سے متعلق ہے، جس کا کہنا ہے کہ 2 ملین بیرل عراقی کروڈ اور 4 ملین بیرل سعودی کروڈ ہفتے کے روز تین سپر ٹینکروں پر سوار ہو کر آبنائے سے باہر نکلے۔

Close Welcome Bar
news-1701

sabung ayam

sabung ayam

yakinjp

judi bola

sv388

sv388

yakinjp

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://appleshopuganda.com/

https://kmcmedicare.com/

https://fourapplerealestate.com/

https://jamestown.edu.co/

artikel 186996700336

artikel 186996700337

artikel 186996700338

artikel 186996700339

artikel 186996700340

artikel 186996700341

artikel 186996700342

artikel 186996700343

artikel 186996700344

artikel 186996700345

artikel 186996700346

artikel 186996700347

artikel 186996700348

artikel 186996700349

artikel 186996700350

artikel 186996700351

artikel 186996700352

artikel 186996700353

artikel 186996700354

artikel 186996700355

artikel 186996700356

artikel 186996700357

artikel 186996700358

artikel 186996700359

artikel 186996700360

artikel 186996700361

artikel 186996700362

artikel 186996700363

artikel 186996700364

artikel 186996700365

artikel 186996700366

artikel 186996700367

artikel 186996700368

artikel 186996700369

artikel 186996700370

artikel 186996700371

artikel 186996700372

artikel 186996700373

artikel 186996700374

artikel 186996700375

artikel 186996700376

artikel 186996700377

artikel 186996700378

artikel 186996700379

artikel 186996700380

artikel 186996700381

artikel 186996700382

artikel 186996700383

artikel 186996700384

artikel 186996700385

artikel 186996700386

artikel 186996700387

artikel 186996700388

artikel 186996700389

artikel 186996700390

artikel 186996700391

artikel 186996700392

artikel 186996700393

artikel 186996700394

artikel 186996700395

artikel 186996700396

artikel 186996700397

artikel 186996700398

artikel 186996700399

artikel 186996700400

artikel 186996700401

artikel 186996700402

artikel 186996700403

artikel 186996700404

artikel 186996700405

artikel 2222886700381

artikel 2222886700382

artikel 2222886700383

artikel 2222886700384

artikel 2222886700385

artikel 2222886700386

artikel 2222886700387

artikel 2222886700388

artikel 2222886700389

artikel 2222886700390

artikel 2222886700391

artikel 2222886700392

artikel 2222886700393

artikel 2222886700394

artikel 2222886700395

artikel 2222886700396

artikel 2222886700397

artikel 2222886700398

artikel 2222886700399

artikel 2222886700400

artikel 2222886700401

artikel 2222886700402

artikel 2222886700403

artikel 2222886700404

artikel 2222886700405

artikel 2222886700406

artikel 2222886700407

artikel 2222886700408

artikel 2222886700409

artikel 2222886700410

artikel 2222886700411

artikel 2222886700412

artikel 2222886700413

artikel 2222886700414

artikel 2222886700415

artikel 2222886700416

artikel 2222886700417

artikel 2222886700418

artikel 2222886700419

artikel 2222886700420

artikel 2222886700421

artikel 2222886700422

artikel 2222886700423

artikel 2222886700424

artikel 2222886700425

artikel 2222886700426

artikel 2222886700427

artikel 2222886700428

artikel 2222886700429

artikel 2222886700430

artikel 2222886700431

artikel 2222886700432

artikel 2222886700433

artikel 2222886700434

artikel 2222886700435

artikel 2222886700436

artikel 2222886700437

artikel 2222886700438

artikel 2222886700439

artikel 2222886700440

artikel 2222886700441

artikel 2222886700442

artikel 2222886700443

artikel 2222886700444

artikel 2222886700445

artikel 2222886700446

artikel 2222886700447

artikel 2222886700448

artikel 2222886700449

artikel 2222886700450

artikel 2222886700451

artikel 2222886700452

artikel 2222886700453

artikel 2222886700454

artikel 2222886700455

artikel 2222886700456

artikel 2222886700457

artikel 2222886700458

artikel 2222886700459

artikel 2222886700460

artikel 2222886700461

artikel 2222886700462

artikel 2222886700463

artikel 2222886700464

artikel 2222886700465

artikel 2222886700466

artikel 2222886700467

artikel 2222886700468

artikel 2222886700469

artikel 2222886700470

artikel 2222886700471

artikel 2222886700472

artikel 2222886700473

artikel 2222886700474

artikel 2222886700475

artikel 2222886700476

artikel 2222886700477

artikel 2222886700478

artikel 2222886700479

artikel 2222886700480

artikel 2222886700481

artikel 2222886700482

artikel 2222886700483

artikel 2222886700484

artikel 2222886700485

artikel 2222886700486

artikel 2222886700487

artikel 2222886700488

artikel 2222886700489

artikel 2222886700490

artikel 2222886700491

artikel 2222886700492

artikel 2222886700493

artikel 2222886700494

artikel 2222886700495

artikel 2222886700496

artikel 2222886700497

artikel 2222886700498

artikel 2222886700499

artikel 2222886700500

artikel 2222886700381

artikel 2222886700382

artikel 2222886700383

artikel 2222886700384

artikel 2222886700385

artikel 2222886700386

artikel 2222886700387

artikel 2222886700388

artikel 2222886700389

artikel 2222886700390

artikel 2222886700391

artikel 2222886700392

artikel 2222886700393

artikel 2222886700394

artikel 2222886700395

artikel 2222886700396

artikel 2222886700397

artikel 2222886700398

artikel 2222886700399

artikel 2222886700400

artikel 2222886700401

artikel 2222886700402

artikel 2222886700403

artikel 2222886700404

artikel 2222886700405

artikel 2222886700406

artikel 2222886700407

artikel 2222886700408

artikel 2222886700409

artikel 2222886700410

artikel 2222886700411

artikel 2222886700412

artikel 2222886700413

artikel 2222886700414

artikel 2222886700415

artikel 2222886700416

artikel 2222886700417

artikel 2222886700418

artikel 2222886700419

artikel 2222886700420

artikel 2222886700421

artikel 2222886700422

artikel 2222886700423

artikel 2222886700424

artikel 2222886700425

artikel 2222886700426

artikel 2222886700427

artikel 2222886700428

artikel 2222886700429

artikel 2222886700430

artikel 2222886700431

artikel 2222886700432

artikel 2222886700433

artikel 2222886700434

artikel 2222886700435

artikel 2222886700436

artikel 2222886700437

artikel 2222886700438

artikel 2222886700439

artikel 2222886700440

artikel 2222886700441

artikel 2222886700442

artikel 2222886700443

artikel 2222886700444

artikel 2222886700445

artikel 2222886700446

artikel 2222886700447

artikel 2222886700448

artikel 2222886700449

artikel 2222886700450

artikel 2222886700451

artikel 2222886700452

artikel 2222886700453

artikel 2222886700454

artikel 2222886700455

artikel 2222886700456

artikel 2222886700457

artikel 2222886700458

artikel 2222886700459

artikel 2222886700460

artikel 2222886700461

artikel 2222886700462

artikel 2222886700463

artikel 2222886700464

artikel 2222886700465

artikel 2222886700466

artikel 2222886700467

artikel 2222886700468

artikel 2222886700469

artikel 2222886700470

artikel 2222886700471

artikel 2222886700472

artikel 2222886700473

artikel 2222886700474

artikel 2222886700475

artikel 2222886700476

artikel 2222886700477

artikel 2222886700478

artikel 2222886700479

artikel 2222886700480

artikel 2222886700481

artikel 2222886700482

artikel 2222886700483

artikel 2222886700484

artikel 2222886700485

artikel 2222886700486

artikel 2222886700487

artikel 2222886700488

artikel 2222886700489

artikel 2222886700490

artikel 2222886700491

artikel 2222886700492

artikel 2222886700493

artikel 2222886700494

artikel 2222886700495

artikel 2222886700496

artikel 2222886700497

artikel 2222886700498

artikel 2222886700499

artikel 2222886700500

artikel 2222886700501

artikel 2222886700502

artikel 2222886700503

artikel 2222886700504

artikel 2222886700505

artikel 2222886700506

artikel 2222886700507

artikel 2222886700508

artikel 2222886700509

artikel 2222886700510

artikel 2222886700511

artikel 2222886700512

artikel 2222886700513

artikel 2222886700514

artikel 2222886700515

artikel 2222886700516

artikel 2222886700517

artikel 2222886700518

artikel 2222886700519

artikel 2222886700520

artikel 2222886700521

artikel 2222886700522

artikel 2222886700523

artikel 2222886700524

artikel 2222886700525

artikel 2222886700526

artikel 2222886700527

artikel 2222886700528

artikel 2222886700529

artikel 2222886700530

artikel 2222886700531

artikel 2222886700532

artikel 2222886700533

artikel 2222886700534

artikel 2222886700535

artikel 2222886700536

artikel 2222886700537

artikel 2222886700538

artikel 2222886700539

artikel 2222886700540

artikel 2222886700541

artikel 2222886700542

artikel 2222886700543

artikel 2222886700544

artikel 2222886700545

artikel 2222886700546

artikel 2222886700547

artikel 2222886700548

artikel 2222886700549

artikel 2222886700550

artikel 2222886700551

artikel 2222886700552

artikel 2222886700553

artikel 2222886700554

artikel 2222886700555

artikel 2222886700556

artikel 2222886700557

artikel 2222886700558

artikel 2222886700559

artikel 2222886700560

artikel 88888886700521

artikel 88888886700522

artikel 88888886700523

artikel 88888886700524

artikel 88888886700525

artikel 88888886700526

artikel 88888886700527

artikel 88888886700528

artikel 88888886700529

artikel 88888886700530

artikel 88888886700531

artikel 88888886700532

artikel 88888886700533

artikel 88888886700534

artikel 88888886700535

artikel 88888886700536

artikel 88888886700537

artikel 88888886700538

artikel 88888886700539

artikel 88888886700540

artikel 88888886700541

artikel 88888886700542

artikel 88888886700543

artikel 88888886700544

artikel 88888886700545

artikel 88888886700546

artikel 88888886700547

artikel 88888886700548

artikel 88888886700549

artikel 88888886700550

artikel 88888886700551

artikel 88888886700552

artikel 88888886700553

artikel 88888886700554

artikel 88888886700555

artikel 88888886700556

artikel 88888886700557

artikel 88888886700558

artikel 88888886700559

artikel 88888886700560

artikel 88888886700561

artikel 88888886700562

artikel 88888886700563

artikel 88888886700564

artikel 88888886700565

artikel 88888886700566

artikel 88888886700567

artikel 88888886700568

artikel 88888886700569

artikel 88888886700570

artikel 88888886700571

artikel 88888886700572

artikel 88888886700573

artikel 88888886700574

artikel 88888886700575

artikel 88888886700576

artikel 88888886700577

artikel 88888886700578

artikel 88888886700579

artikel 88888886700580

artikel 18888886700551

artikel 18888886700552

artikel 18888886700553

artikel 18888886700554

artikel 18888886700555

artikel 18888886700556

artikel 18888886700557

artikel 18888886700558

artikel 18888886700559

artikel 18888886700560

artikel 18888886700561

artikel 18888886700562

artikel 18888886700563

artikel 18888886700564

artikel 18888886700565

artikel 18888886700566

artikel 18888886700567

artikel 18888886700568

artikel 18888886700569

artikel 18888886700570

artikel 18888886700571

artikel 18888886700572

artikel 18888886700573

artikel 18888886700574

artikel 18888886700575

artikel 18888886700576

artikel 18888886700577

artikel 18888886700578

artikel 18888886700579

artikel 18888886700580

artikel 18888886700581

artikel 18888886700582

artikel 18888886700583

artikel 18888886700584

artikel 18888886700585

artikel 18888886700586

artikel 18888886700587

artikel 18888886700588

artikel 18888886700589

artikel 18888886700590

artikel 18888886700591

artikel 18888886700592

artikel 18888886700593

artikel 18888886700594

artikel 18888886700595

artikel 18888886700596

artikel 18888886700597

artikel 18888886700598

artikel 18888886700599

artikel 18888886700600

artikel 3333386700601

artikel 3333386700602

artikel 3333386700603

artikel 3333386700604

artikel 3333386700605

artikel 3333386700606

artikel 3333386700607

artikel 3333386700608

artikel 3333386700609

artikel 3333386700610

artikel 3333386700611

artikel 3333386700612

artikel 3333386700613

artikel 3333386700614

artikel 3333386700615

artikel 3333386700616

artikel 3333386700617

artikel 3333386700618

artikel 3333386700619

artikel 3333386700620

artikel 3333386700621

artikel 3333386700622

artikel 3333386700623

artikel 3333386700624

artikel 3333386700625

artikel 3333386700626

artikel 3333386700627

artikel 3333386700628

artikel 3333386700629

artikel 3333386700630

artikel 3333386700631

artikel 3333386700632

artikel 3333386700633

artikel 3333386700634

artikel 3333386700635

artikel 3333386700636

artikel 3333386700637

artikel 3333386700638

artikel 3333386700639

artikel 3333386700640

artikel 3333386700641

artikel 3333386700642

artikel 3333386700643

artikel 3333386700644

artikel 3333386700645

artikel 3333386700646

artikel 3333386700647

artikel 3333386700648

artikel 3333386700649

artikel 3333386700650

news-1701
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://kominfo.belukab.go.id/

https://www.kampunginggris.id/

https://jhpartners.net/

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

informasi terbaru kabupaten belu 00000131

informasi terbaru kabupaten belu 00000132

informasi terbaru kabupaten belu 00000133

informasi terbaru kabupaten belu 00000134

informasi terbaru kabupaten belu 00000135

informasi terbaru kabupaten belu 00000136

informasi terbaru kabupaten belu 00000137

informasi terbaru kabupaten belu 00000138

informasi terbaru kabupaten belu 00000139

informasi terbaru kabupaten belu 00000140

informasi terbaru kabupaten belu 00000141

informasi terbaru kabupaten belu 00000142

informasi terbaru kabupaten belu 00000143

informasi terbaru kabupaten belu 00000144

informasi terbaru kabupaten belu 00000145

informasi terbaru kabupaten belu 00000146

informasi terbaru kabupaten belu 00000147

informasi terbaru kabupaten belu 00000148

informasi terbaru kabupaten belu 00000149

informasi terbaru kabupaten belu 00000150

informasi terbaru kabupaten belu 00000151

informasi terbaru kabupaten belu 00000152

informasi terbaru kabupaten belu 00000153

informasi terbaru kabupaten belu 00000154

informasi terbaru kabupaten belu 00000155

informasi terbaru kabupaten belu 00000156

informasi terbaru kabupaten belu 00000157

informasi terbaru kabupaten belu 00000158

informasi terbaru kabupaten belu 00000159

informasi terbaru kabupaten belu 00000160

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

artikel 88666670411

artikel 88666670412

artikel 88666670413

artikel 88666670414

artikel 88666670415

artikel 88666670416

artikel 88666670417

artikel 88666670418

artikel 88666670419

artikel 88666670420

artikel 88666670421

artikel 88666670422

artikel 88666670423

artikel 88666670424

artikel 88666670425

artikel 88666670426

artikel 88666670427

artikel 88666670428

artikel 88666670429

artikel 88666670430

artikel 88666670431

artikel 88666670432

artikel 88666670433

artikel 88666670434

artikel 88666670435

artikel 88666670436

artikel 88666670437

artikel 88666670438

artikel 88666670439

artikel 88666670440

artikel 88666670441

artikel 88666670442

artikel 88666670443

artikel 88666670444

artikel 88666670445

artikel 88666670446

artikel 88666670447

artikel 88666670448

artikel 88666670449

artikel 88666670450

artikel 88666670451

artikel 88666670452

artikel 88666670453

artikel 88666670454

artikel 88666670455

artikel 88666670456

artikel 88666670457

artikel 88666670458

artikel 88666670459

artikel 88666670460

artikel 88666670461

artikel 88666670462

artikel 88666670463

artikel 88666670464

artikel 88666670465

artikel 88666670466

artikel 88666670467

artikel 88666670468

artikel 88666670469

artikel 88666670470

artikel 88666670471

artikel 88666670472

artikel 88666670473

artikel 88666670474

artikel 88666670475

artikel 88666670476

artikel 88666670477

artikel 88666670478

artikel 88666670479

artikel 88666670480

artikel 88666670481

artikel 88666670482

artikel 88666670483

artikel 88666670484

artikel 88666670485

artikel 88666670486

artikel 88666670487

artikel 88666670488

artikel 88666670489

artikel 88666670490

artikel 88666670491

artikel 88666670492

artikel 88666670493

artikel 88666670494

artikel 88666670495

artikel 88666670496

artikel 88666670497

artikel 88666670498

artikel 88666670499

artikel 88666670500

artikel 88666670501

artikel 88666670502

artikel 88666670503

artikel 88666670504

artikel 88666670505

artikel 88666670506

artikel 88666670507

artikel 88666670508

artikel 88666670509

artikel 88666670510

artikel 98666670511

artikel 98666670512

artikel 98666670513

artikel 98666670514

artikel 98666670515

artikel 98666670516

artikel 98666670517

artikel 98666670518

artikel 98666670519

artikel 98666670520

artikel 98666670521

artikel 98666670522

artikel 98666670523

artikel 98666670524

artikel 98666670525

artikel 98666670526

artikel 98666670527

artikel 98666670528

artikel 98666670529

artikel 98666670530

artikel 98666670531

artikel 98666670532

artikel 98666670533

artikel 98666670534

artikel 98666670535

artikel 98666670536

artikel 98666670537

artikel 98666670538

artikel 98666670539

artikel 98666670540

artikel 98666670541

artikel 98666670542

artikel 98666670543

artikel 98666670544

artikel 98666670545

artikel 98666670546

artikel 98666670547

artikel 98666670548

artikel 98666670549

artikel 98666670550

artikel 186666700001

artikel 186666700002

artikel 186666700003

artikel 186666700004

artikel 186666700005

artikel 186666700006

artikel 186666700007

artikel 186666700008

artikel 186666700009

artikel 186666700010

artikel 186666700011

artikel 186666700012

artikel 186666700013

artikel 186666700014

artikel 186666700015

artikel 186666700016

artikel 186666700017

artikel 186666700018

artikel 186666700019

artikel 186666700020

artikel 186666700021

artikel 186666700022

artikel 186666700023

artikel 186666700024

artikel 186666700025

artikel 186666700026

artikel 186666700027

artikel 186666700028

artikel 186666700029

artikel 186666700030

artikel 186666700031

artikel 186666700032

artikel 186666700033

artikel 186666700034

artikel 186666700035

artikel 186666700036

artikel 186666700037

artikel 186666700038

artikel 186666700039

artikel 186666700040

artikel 186666700041

artikel 186666700042

artikel 186666700043

artikel 186666700044

artikel 186666700045

artikel 186666700046

artikel 186666700047

artikel 186666700048

artikel 186666700049

artikel 186666700050

news-1701